پاکستانی سیاست کی کنجی اس وقت لندن میں مقیم نواز شریف کے پاس ہے اپوزیشن جماعتوں بشمول پیپلز پارٹی بیک ڈور مذاکرات جاری وفاق پنجاب سینیٹ عدم اعتماد نواز شریف کی ہاں کا انتظار @DunyaNews کے پروگرام میں سینئر اینکر پرسن @FrontlineKamran سے گفتگو
جتنی عمران خان کی تنخواہ ہے جتنے 300 کنال کے گھر میں کتے رکھے ہوئے ہیں وہ روٹی نہیں کھا سکتے
۔300 کنال کے گھر کیلئے جتنے صفائی کیلئے لوگ رکھے جاتے ہیں اتنی عمران خان کی تنخواہ نہیں
میڈیا اور چینلز کہتے تھے کہ اگر اداروں کے سربراہوں سے شکایت ہے تو انکا نام کیوں نہیں لیتے عدالت کیوں نہیں جاتے تو پھر آج مریم نواز نے نام بھی لے لیا ہے اور عدالت بھی چلی گئی ہیں
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مجھے Request کی تھی کہ سڑکوں پر احتجاج کی بجائے سپریم کورٹ کے پاس آؤ.
آج جب پنڈورا پیپرز آئے تو @MaryamNSharif نے عمران نیازی کا یہی اعتراف دنیا کے سامنے دہرادیا.
محمد بن سلیمان نے ایک پوڈری کو گھڑی تحفے میں دی اس پوڈری نے گھڑی دبئی کے بازار میں بیجھ دی وہاں سے وہ گھڑی دوبارہ محمد بن سلیمان کے پاس پہنچ گئی اس طرح پاکستان اور پاکستانی گرین پاسپورٹ کو پوری دنیا میں عزت مل گئی😜
@MemonaMushtaq@RehamKhan1@sakina7214