وہ باقی اقلیتوں سے متعلق ہے نا کہ قادیانیوں سے متعلق ، کیونکہ قادیانی اپنے آپکو اقلیت مانتے ہی نہیں ،انکے لیے 298B اور 298C میں یہ ہدایات ہیں کہ وہ خود کو مسلمان نہیں کہ سکتے ، اپنی عبادتگاہ کو مسجد نہیں کہ سکتے ، اذان نہیں دے سکتے اور اپنے دین کی تبلیغ نہیں کرسکتے
2/2
پوائنٹ نمبر 8 اور 9 میں بد دیانتی کی گئی ہے ، پوائنٹ 8 ، قرآن کی حفاظت کا زمہ یقیناً اللہ نے لیا ہے لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اسکی آڑ اسکی گستاخیوں کی اجازت دی جائے اسکے لیے پاکستان میں پہلے سے قانون 295 سی موجود ہے ، پوائنٹ9 میں جو بات کی گئی ہے
#قادیانی_نوازی_بندکرو
2/1
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہدار
انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
سرمایہ دار سرمایہ لگاتا ہے اور لاکھوں سے اربوں تک پہنچ جاتا ہے مزدور محنت کرتا خون پسینہ بہاتا مگر گھر کی روٹی بھی پوری نہیں ہوتی لیکن مرکزی مسلم لیگ اس نظام کو تبدیل کرے گی
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
بندگی میں گھَٹ کے رہ جاتی ہے اک جُوئے کم آب
اور آزادی میں بحرِ بے کراں ہے زندگی
اے مزدور اٹھ جاو آو اس سرمایہ دارانہ نظام کے مقابل اسلام کا منصفانہ نظام قائم کریں
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
اپنی ناکامیوں کا ملبہ کسی ن، ق، ج پر ڈالتے سیاستدان ہمیشہ نیا نام رکھ سامنے آجاتے ہیں باپ کے بیٹااور اب پوتا آچکاہے مگر عملی طور عوام کے لیے کوئی نہیں نکلتا
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
قومی سلامتی کے درپے بیرونی واندرونی دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے تمام اداروں پر مشتمل مربوط نیٹورک تشکلیل دیاجائیگا۔
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko