خان صاحب کا اہم ترین اعلان۔
تیئس چوبیس کڑوڑ افراد پر مشتمل یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں ہے۔
ہم 8 فروری کو کڑوڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور اپنا بدلہ ووٹ سے لیں گے!
پر امن رہیں اور پر عزم بھی۔
اس ہی سے دشمن ڈرتا ہے!
#نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
سائفر کیس پر عمران خان کا پیغام:
میرے پاکستانیو! آپ سب نے یقیناً اب تک میرے وکلا سے سن لیا ہوگا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر سمیت دیگر جھوٹے کیسز کا ٹرائل مکمل کیا جارہا ہے۔
یاد رکھیں کہ سائفر وہ کیس ہے جس کو دو دفعہ اسلام آباد ہایئکورٹ کالعدم قرار دے کر ازسرِ نو چلانے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ دونوں دفعہ اس کیس کو ایسے ہی آئین اور قانون کو روندتے ہوئے چلانے کی کوشش کی گئی۔ پھر مجھے اس کیس میں سپریم کورٹ ضمانت بھی دے چکی ہے کیونکہ اس کیس کی ساری عمارت ہی جھوٹ، دھونس، سازش اور فریب پر کھڑی کی گئی ہے۔
اب جبکہ مرکزی گواہان کے بیانات سے بھی اس کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے ہیں اور اسے قانونی قواعد و ضوابط مکمل کیے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔
یہ ٹرائل نہیں بلکہ وہ فکسڈ میچ ہے جسکا نتیجہ لندن پلان کے کرداروں اور منصوبہ سازوں اور انکے مہروں نے پہلے سے طے کررکھا تھا۔ اسی لئے مجھے اس کیس کے فیصلے کا پہلے سے علم ہے۔
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس کیس میں مجھے ایک سخت سزا سنا کر آپکو اشتعال دلایا جائے تاکہ آپ سڑکوں پہ نکل کر احتجاج کریں تو اس میں اپنے نامعلوم شامل کر کے نو مئی کی طرز پہ ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے۔ دوسرا وہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ لوگ مایوس اور بددل ہو کر 8 فروری کو گھروں میں بیٹھے رہیں۔
میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید بے قصور پاکستانیوں کو انصاف اور رہائی اب آپکے ووٹ سے ہی ملے گی۔ میرا ایمان ہے کہ جس طرح کل آپ لوگ خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلے ہیں ویسے ہی آپ لوگ الیکشن کے دن کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور ووٹ کی طاقت سے لندن پلان کے منصوبہ سازوں کو شکست دیں گے اور انکو بتائیں گے کہ ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں جنکو چھڑی سے ہانکا جاسکتا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 8 فروری کا دن ہماری فتح کا دن ہوگا۔ ان شاءاللہ
بریکنگ نیوز 🚨اداکاروں کے بعد رمیز راجہ نے بھی خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑا بیان جاری کردیا۔ میری پوری قوم سے اپیل ہے سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ وہ اکیلا آپ لوگوں کیلئے لڑ رہا ہے 🔥
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے
عمران خان کی آنکھ میں شدید تکلیف بدستور برقرار ہے، جس کی وجہ سے انہیں دیکھنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ ان کے وکلاء کے مطابق، دو ہفتوں بعد مزید علاج اور انجکشنز لگائے جانے کا امکان ہے، لیکن اب تک انہیں ان کے ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی گئی۔ ایک ایسے شخص کو، جسے دنیا سے کاٹ کر قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہو، اس کی صحت کے حوالے سے اٹھنے والے سنجیدہ سوالات پر حکومت کی خاموشی انتہائی تشویشناک ہے۔ خان صاحب کی فیملی انصاف کے لیے عدالتوں اور سڑکوں پر ہے، لیکن جوابدہ حلقے ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ عمران خان نے القادر کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کی واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔
“The establishment are reluctant to allow him into a hospital,” @Kasim_Khan_1999 tells @TheAtlantic. “I guess because they’re a fearful bunch and they’re afraid of what might happen. Maybe crowds would come out.
“He’s just stuck in this cell, which is the reason why his clot is there in the first place. I think he’s allowed out for an hour a day. He doesn’t get much air; he’s stuck in the dark. His health is definitely suffering and is a genuine cause for concern. At this point… it’s hard to know if we’ll ever see him again.”
Again and again!
It is absolutely inhuman and illegal to keep Khan Saab and Bushra Bibi in 24hr solitary confinement. It’s also absolutely pathetic and insecure behaviour not allowing their other legal teams, personal doctors or family from seeing them for months. The entire nation prays and stands with Khan Saab. This too shall pass… 💔
🚨HOLY SHIT !!!!!
Israeli politician Yitzik Kroizer says killing Palestinian children is normal if it supports the IDF mission.
He adds there are no innocent children in the West Bank.
Repost this. Please I beg you
If the 'Field Marshal' really has the power he depicts, he would utilize the Islamabad Talks as Diplomacy for Aafia and bring her back.
#DemandAafia_IsbTalks#AsimMunirBringAafia