@MarianaBaabar@ShireenMazari1 apni kaki ko qabu may rakhna tha bibi why she was supporting terrorists who had killed innocent Pakistani's go in their homes how their loved one are crying of their losses
بریکنگ نیوز۔۔۔۔
کارساز باپ بیٹی ہلاکت کیس: ملزمہ نتاشا منشیات کیس میں بھی بری
سٹی کورٹ کراچی میں کارساز حادثے سے متعلق امتناعِ منشیات کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پراسیکیوشن کی جانب سے الزام ثابت نہ ہونے پر ملزمہ نتاشا کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔وکیل فواد علی کچھی کے مطابق کیمیکل ایگزمینر اور بلڈ ٹیسٹ میں ملزمہ کے خون میں آئس کی موجودگی ثابت نہیں ہوئی، جبکہ پولیس کی جانب سے لیے گئے سیمپلز کو ٹیمپر کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ بھی چھپائی، وکیل نے مؤقف اختیار کیا۔
ملزمہ نتاشا مرکزی مقدمے سے بھی بری ہوچکی ہے۔ کارساز حادثہ اگست 2024 میں پیش آیا تھا، جس میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہوئے تھے۔
#Karachi #Karsaz #Natasha
@DrMalko the same person will also be very HAPPY if petrol prices goes to 1000 because of war the mediation is also important and this is also why not people help govt. solve this problem second stop doing constructions in cities give some space to city
@shafeKoreshe people should also take matters in their own hand and help Govt. to solve these problem but everybody in this country want govt. do everything we throw millions of ton of trash in cities that chock these nalay where that trash come from we all have to be responsible
پی ٹی آئی کو اپنے طرزِ سیاست کا خود فیصلہ کرنا ہوگا۔ آپ سیاست کریں مگر اینٹی اسٹیٹ نہ بنیں۔ہم نے مارشل لا اور سخت مظالم کا سامنا کیا لیکن کبھی ریاستی اداروں، چھاونیوں اور جی ایچ کیو پر حملے نہیں کیے۔ بھارت اور بیرونی اکاؤنٹس کی طرح اپنے ہی اداروں کے خلاف زہر اگلنا کون سی جمہوریت ہے؟ دنیا کے کسی بھی جمہوری ملک میں ریاست کے خلاف مہم جوئی برداشت نہیں کی جاتی۔
اس درندگی پر تو حقوق نسواں والیوں کی زبانیں بھی گنگ ہیں۔ کیا فلسطین کی خواتین، خواتین نہیں؟ اب تو یہ ظلم معمول سا ہو گیا ہے کہ اب تو کوئی اس بربریت پر بات بھی نہیں کرتا۔
ملیر کراچی میں نوجوان کی ہل اکت کے بعد ماں غم سے نڈھال، اہلِ خانہ نے پولیس پر ت شدد اور کرنٹ لگانے کا الزام عائد کیا، جبکہ پولیس نے الزامات مسترد کرتے ہوئے نوجوان کی موت کرنٹ لگنے سے ہونے کا دعویٰ کیا