@mustpakistan@_NadeemZaidi بہت خوبصورت بات کی آپنے.
اگر کسی کو کسی کے فرقہ سے اعتراض ہے تو اسے یہ سمجھ کا در گزر کرنا چاہیے کہ یہ بھی مسلمان ہے اس نے بھی کلمہ نبی صل اللہ علیہ السلام کا پھرہا ہے.
اس سے زیادہ بھائ چارہ کیلیے کوئ بہانہ نہی ہونا چاہیے.
@LailaMagsi محترمہ جہاد کی تنظیمیں آپکو اطلاع نہی کر سکتی اور نہ ہی آپ اس لائک ہیں..
کیونکہ آپ کا سب سے پہلا سوال ان سے یہی ہوگا.
کہ ان جہاد کرنے والوں میں بریلوی کتنے ہی�� دیوبندی کتنے ہیں اور اہلحدیث کتنے ہیں.
@_OryaMaqboolJan ہونا ایسا ہی ہے.
مگر الفلحال بات چیت کو ترجیح دی جارہی وارنگ کے ساتھ ساتھ کیونکہ دنیا کو یہ علم ہوجاۓ کشمیر کے مسائل اور پاکستان کی پالسی کیا ہے.
لہذا پاکستان دنیا کو آنے والے خطرات سے آگاہ کر رہا ہے.
@Mission_1947@ather_hameed @aamirkarimkhan @Areehamalik4 @SafdarS30101257 @SZahid_ @wazarat_chatrol @TinkerB609 @Zee_NisaKhan @khudija_ch@Aajkal_Pk @yasir_Mughl ہسنے والے احمق ہورے ہیں.
ہم اپنے دشمن کو کمزور نہی سمجھ سکتے.
خاص کے جب ہمارے دشمن زیادہ ہوں.
@LailaMagsi ہمارے لیے حافظ سعید صاحب بھی محترم عزیز ہیں
اور خادم حسین رضوی بھی.
مگر خدا جانے آپکو ایسے تعلیم کون دیتا ہے جو خود کے وقار کیلیے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کو ترجیح دیتا کے..آپکو پوسٹ بے معنی ہے
@hinaparvez_butt محترمہ اچھے خاصے لوگ اس چور کو بھول جاتے ہیں
مگر آپ انکا زکر کر لے پھر عوام کو آگ بگولہ کر دیتی ہیں.
حلانکہ آپکو علم ہے کہ عوام اب ان چوروں کو سمجھ چکی ہے
جنکی وکالت آپ ٹویٹر پر کر رہی ہیں.
@GulBukhari اگر طالبان عورتوں کو آپکے مطابق حقوق فراہم کرنے لگے تو مجھے امید ہے کہ وہاں کی عورتوں میں اور آپ میں کوئ فرق نہی رہے گا..
اور یہ حقیقت ہے کہ آپ عورت کے نام پر گندگی ہیں صرف گندگی مطلب کے کچرا.
" مسئلہ کشمیر اور ایران کا منافقانہ رویہ "
کئی سال سے سنتے آرہے ہیں کہ ایران پاکستان کا دوست ہے. اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ واحد اسلامی ملک ہے جو امریکا سے سخت لہجہ میں گفتگو کرتا ہے ...
لیکن افسوس کہ مسئلہ کشمیر میں ایران پاکستان کے لیے آستین کا سانپ اور بھارت کا جگری دوست
@injection4u @DrSMFanClub بلکل آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں..
دراصل UN کے پاس جانے کا مقصد ہی یہی ہے کہ انڈیا کے بربریت کے خلاف اگر پاکستان ایکشن لے تو پھر کوئ دوسری پاور پاکستان کو پیچھے ہتنے پر مجبور نہ کرے.
@Asadshah124 اپکی سوچ آپکو مبارک.
مگر جو تلخ حقیقت تھی بیان کردی
اب آپ سے ایران کی وکالت نہی ہو پا رہی تو میں قصور وار نہی میرے عزیز.
اور بات رہی میرے نام کی تو آپکو اس سے کوئ سروکار نہی ہونا چاہیے
@Asadshah124 جناب مگر وہ اپکا جواب نہی
نکتہ چینی ہے اور ایسا اعتراض ہے جو قابل قبول کہیں نہی...
اپکا جواب تحریر کی کسی لائن سے مشابہت نہی رکھتا.
لہذا کوئ مثبت جواب ایران کے حق میں.
نکتہ چینی نہی چلے گی
نقوی ساحب 😊
@Asadshah124 میرے عزیز عجیب کیفیت میں آپ مبتلا ہیں.
مینے تو آپ سے کوئ بحث کی ہی نہی
اوع نہ آپکو کہا ہے کہ آپ ایران کی سپورٹ کر رہے ہیں.!
جب کہ آپ خود ہی سوالات کر رہے ہیں اور جوابات بھی خود ہی دے رہے ہیں..
عجیب بات ہے😒