نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔”
- عمران خان، 2025
#FreeImranKhan
@Aleema_KhanPK
#WhereIsImranKhan
Official statement from Govt must be issued ASAP.
Lots of rumors floating around currently.
Imran Khan’s family and personal doctors must be informed right away and official press release shall be issued.
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
کہاں ہیں عمران خان؟
کیوں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے؟ کیوں ان سے ہماری ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ اگر سب کچھ قانون اور انصاف کے مطابق ہے تو پھر عوام سے حقیقت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
قوم اپنے قائد کی خیریت اور اس کے بنیادی حقوق کے بارے میں جواب مانگتی ہے، کیونکہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
#imrankhan
#whereisimrankhan
پھر سے بجٹ پیش ہونا ہے۔ ہم نے سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کی چھ ماہ سے جاری قید تنہائی ختم کرکے ان کی فیملی سے ملاقات اور ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے:علیمہ خان
ریاست نے تمام وسائل چھین کر قتل عام شروع کر دیا ہے۔ راولاکوٹ میں قیمتی جانیں ضائع ہو گئی ہیں، اوورسیز بھائیوں سے گزارش ہے کہ ریاست کے لوگ بے بس ہو گئے ہیں اور اپنے گھروں میں کال کریں اور کہیں کہ 9 جون کو احتجاج میں شرکت کریں۔ شوکت نواز میر
#pakistan#ShoukatNawazMir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان نے کہا تھا، میں مقبوضہ کشمیر کا سفیر بھی ہوں۔ ترجمان بھی ہوں۔ کشمیر کو آزاد ہونے سے کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
مخالفین خان کے خلاف گھٹیا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت نمرود کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت فرعون کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت یزید کی ہوتی ہے،
اب عوام فیصلہ کریں کہ انہوں نے نمرودی، فرعونی اور یزید کی حکومت میں رہنا ہے یا ان کی ظالم حکومت گرانی ہے،
قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
جو ملک میں عوام کے حقوق چھین کر پھر ان پر گولی چلا رہا ہے مان لو کہ وہ CIA کا ایجنٹ ہے اسے ملک توڑنے کے لیے لایا گیا ہے ۔۔۔ علاء الدین
@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
گلگت بلتستان میں نتیجہ جو مرضی بنایا جائے، نظام کو پتہ چل گیا ہے کہ یہ کٹھ پتلیوں کے ذریعے جو مرضی کھیل کھیلیں- عوام اب سب کھیل بخوبی سمجھ چکے ہیں-
وہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر گھڑی گئی پارٹیوں کے تماشے دیکھتے رہے اور سب کو ہرا دیا!!
اب آزاد کشمیر پر رحم کرو، اس کو مقبوضہ علاقہ نہ بناؤ
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
اوورسیز کشمیری کے تاریخی الفاظ!!
انہوں نے قائد اعظم سے لیں فاطمہ جناح تک سب کے ساتھ ظلم کیا!!
پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بھی پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہے!!
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
کئی دہائیوں سے ٹاس ٹاس اور باری باری ہی تو کھیل رہے ہیں، اپنے آپ کو “اسٹیبلشمنٹ” سمجھنے والوں نے اس ملک اور قوم کو ایک کھیل تماشہ ہی تو سمجھا ہواہے۔۔۔
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی!”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
@MeFixerr