خون بہانے سے ��مین زرخیز نہیں ہوتی، صرف نفرت کے بیج اگتے ہیں۔ اختلافات کو گفت و شنید سے حل کریں، نہ کہ گولیوں سے۔ یہ ہماری اجتماعی بقا کے لیے ضروری ہے۔
نفرت کے دھاگے سے جُڑی ہر گولی ہمارے معاشرے کو تقسیم کر رہی ہے۔ امن کے علمبردار بنیں، نفرت کے سوداگر نہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
۔PTI کو کرش کرنا پاکستان کو کرش کرنا ہے PTI مہاجروں میں بھی اتنی ہی مقبول ہے جتنی پشتونوں پنجابیوں میں،PTI کے ساتھ 80 فیصد مڈل کلاس پڑھی لکھی آبادی ہے محمد زبیر
کیلیفورنیا کے جنگلی آگیں لاس اینجلس میں اب تک کی سب سے تباہ کن آتشزدگیوں میں سے ایک بن گئی ہیں 🔥
ناقابل تصور نقصان۔ زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل گئیں۔ آگ ابھی بھی بھڑک رہی ہے، اور 100 میل فی گھنٹہ کی ہوائیں چل رہی ہیں۔🔥
ایک تھریڈ 🧵⚠️
اگر آپ کمزور دل کے ہیں تو یہ تھریڈ نی کھولیں
یہ خوفناک ہے
استغفراللّه۔ اتنا ظلم؟ اتنی درندگی؟ معصوم بچے کے باپ کا قتل کر کے کہا کہ جنازے کے بغیر فوراً دفناؤ اور کسی کو خبر نہ ہو؟
اللّه کے غضب سے نہیں ڈرتے یہ پولیس والے؟
اللّه کی عدالت میں یہ رسوا ہوں گے انشاءاللّه۔ جن بچوں کا باپ ان سے چھین لیا، ان بچوں کی آہ ان ظالموں کا پیچھا کرے گی
یزید کی ��ولاد نے شیر افضل مروت عمران خان کے وکیل کے بہنوئی جو عمران خان سچا سپاہی اور باطل کو باطل کہتا تھا آج شہید کر دیا ہر پاکستانی جو حقیقی آزادی میں شہید ہوا قوم اُس کو سلام پیش کرتی ہے
مردہ یزید کو گالی دینا بڑا آسان ہے
زندہ یزید کو للکار
پھر تجھے حسینیت کا پتا چلے
#PAKWatch: Welcome to Pakistan, where the military runs the show and the press turns a blind eye. That’s why Pakistan ranks a TERRIBLE 150th out of 180 countries in @RSF_inter’s 2023 World Press Freedom Index.
گیم پلان پر کام شروع۔ توشہ خانہ کیس میں تو کوئی وزن نہیں ہے۔ اس نے ہر صورت اڑ جانا ہے۔ اور خان نے جیل سے باہر آ جانا تھا۔ اس لئے اب ان مقدموں میں ضمانتیں خارج کی جارہی ہیں تا کہ ادھر سے ریلیف ملے تو اس میں گرفتار کر لیں۔ اس ملک میں قانون نہیں ایک سرکس چل رہی ہے۔
امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ سائفر کے ٹرانسکرپٹ اسے پاکستان کی فوج کے ایک گمنام رکن نے لیک کیا تھا- اور اس نے سائفر ٹرانسکرپٹ کو یہاں پر شائع کیا ہے۔
بظاہر سائفر ایک حقیقت ہے اور اسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔
.@theintercept claims the cypher was leaked to it by an anonymous member of Pakistan’s military-and it has published the cypher here.
The doc merely proves what’s already been reported: The US said ties w/Pakistan would improve if Khan lost power. https://t.co/7L3gARraoA
آج صرف عمران خان کو نہیں، پوری پاکستانی قوم کو جیل کی سلاخوں کی پیچھے پھینک دیا گیا ہے۔
یہ حق دفاع صرف عمران خان سے نہیں، پاکستان کے بچے بچے اور اس کے مستقبل سے چھینا گیا ہے۔
کل عدالت کو پوری قوم کا فیصلہ کرنا ہے۔
Join me LIVE:👇
https://t.co/SD2WBTkReI