علیمہ خان اپنے گھر سے ایک نجی کام کے سلسلے میں نکلی تھیں، اطلاعات کے مطابق انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
فیملی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کے فون مسلسل بند جا رہے تھے ، جبکہ ان کی گاڑی ایک تھانے میں کھڑی ملی ہے۔ اہلِ خانہ کو بتایا جا رہا ہے کہ علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
علیمہ خان کو کس مقدمے میں اور کس بنیاد پر گرفتار کیا گیا؟
اہلِ خانہ کو فوری طور پر مکمل معلومات فراہم کی جائیں۔ترجمان پاکستان تحریک انصاف
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
@Jemima_Khan@KhawajaMAsif He seems to judge others by the same standards he applies to himself. The real problem is his deeply prejudiced attitude and the way he projects it onto others.
آدھا پاکستان مہنگائ اور بھوک کی وجہ سے مر رہا ہے جو رہ گئے ہیں انکے گھر اجاڑے جا رہے ہیں 💔
اسلام آباد E 11 میں بغیری کسی نوٹس کے بغیر کسی کاروائ کے 10 منٹ کے نوٹس پر گھروں کو مسمار کر دیا گیا کیونکہ یہاں فوجی کالونی بنے گی
اسلام آباد میں لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے نئی حکمتِ عملی۔ ایسے کنٹینرز تیار کروائے گئے ہیں جن کی بیرونی سائیڈ پر بڑے کیل نصب کیے گئے ہیں، تاکہ انہیں دھکا دے کر بھی سائیڈ پر کرنا آسان نہ ہوگا۔۔۔
پنجاب پولیس کے ایک افسر نے ایک پشتون بزرگ خاتون پر حملہ کر کے اُس پر تھپڑوں کی بارش کر دی، اور سینکڑوں نامرد کھڑے اُس تماشے کو دیکھتے رہے، بلکہ ظلم کو مزید ہوا دے رہے تھے، کہ کل یہی پولیس والا کسی اور خاتون کے ساتھ بھی یہی حرکت کرے گا۔
ٹرین میں سفر کے دوران ٹکٹ کے مسئلہ پر دو نو عمر بیٹوں کے سامنے پولیس اہلکار کا ماں پر سر عام تشدد سارے مسافر خاموشی سے اپنی ماں بہن کی باری کا انتظار کر رہے ہیں💔😥
سپریم کورٹ نے ان چھ ججز کو معاملہ ایسے ڈیل کیا کہ انہی کو ہی ملزم بنا دیا۔ یہ چھبیسویں ترمیم کی شروعات تھیں، ایک ہی ادارہ پاکستان کی تاریخ میں بنا تھا، اسے تباہ کیا گیا، کسی جج کو نکال دیا، کسی کو پشاور تو کسی کو لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا، کیونکہ انہوں نے صرف وہ چیزیں لکھی تھیں جو اس معاشرے میں سب کو پتہ تھیں، آج ایمان مزاری کا کیس ہوتا ہے، عدالت خالی ہوتی ہے، سابق جج سپریم کورٹ جسٹس اطہر من اللہ!!!
وزیراعلیٰ ��یبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کی کوشش پر کارکنوں کو پُرامن رہنے کی اپیل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کارکنوں سے اپیل کی کہ آپ نے پُرامن رہنا ہے، کسی پر ہاتھ نہیں ڈالنا اور اشتعال میں نہیں آنا۔