حسنین رفیق نامی صارف نے لکھا کہ ’ٹیکس دیتے دیتے اور مہنگائی برداشت کرتے کرتے عوام مر گئی ہے۔ ہمیں سفارتی کامیابیوں کی کہانیاں نہ سنائیں، گذشتہ چار سال میں ان سے عام آدمی کو کیا ملا؟ ہمیں ایسے اعزازوں کی نہیں، روٹی اور چھت کی ضرورت ہے، جو آج ایک لاکھ ماہانہ کمانے والے کے لیے بھی مشکل ہوتی جا رہی ہے۔‘
https://t.co/ZgwotPHzuV
🚨🚨ایل پی جی صارفین کے لئے ایک اور مشکل ۔۔۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے 68 پیسےمنہگی کی گئی۔ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سیلنڈر 244 روپے 14 پیسے منہگا ہو گیا، نئی قیمت 3,296 روپے 23 پیسے مقرر ،جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
🚨پاکستان اور امت مسلمہ لیڈر عمران خان کی رہائی کنٹینر مکمل طور پر تیار
4 اکتوبر انشاءﷲ پوری قوم سڑکوں پر جعلی نظام کا خاتمہ حقیقی آزادی کا آغاز شروع ہونے والا انشاءﷲ 💯🤲👍❤️✌️
احسن بھون کے حق میں وکلاء کی سب بڑی تنظیم پاکستان بار کونسل کے سربراہ مسعود چشتی بھی سامنے آگئے ۔۔۔ تاہم پروفیشنل گروپ کی سارے معاملے میں خاموشی معنی خیز ھے۔
اب تو ہم بھی چاہتے ہیں ونس فار آل ہو جاۓ ہم مرنے کے لیے تیار ہیں مارنا ہے مار دو سزاۓ موت دینی ہے دے دو
ہم پچھلے دو سال سے اپنے ورکرز کے ہاتھوں زلیل ہو رہے ہیں کہ عمران خان کو رہا کرواؤ،اس ریاست نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا اب یہ ہمیں مار دیں سزاۓ موت دے دیں ہم تیار ہیں
جنید اکبر
27 ستمبر 2026
بحیثیت خاندان، ہم اپنی والدہ نورین نیازی @Noreen_KhanPK اور اپنی خالاؤں علیمہ خان اور عظمیٰ خان @Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں، جنہیں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں غیر قانونی طور پر قید اور زیرِ حراست رکھا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد سے ہمیں ان تک رسائی نہیں دی گئی، اور انتہائی تشویشناک بات یہ ہے کہ ان کے وکلاء کو بھی نہ ان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے اور نہ ہی کسی قسم کا رابطہ کرنے دیا گیا ہے۔
براہِ راست رسائی نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے پاس ان کی خیریت کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں اور اطلاعات کی آزادانہ طور پر تصدیق کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
یہ عمر رسیدہ خواتین ہیں جنہیں طبی ضروریات اور باقاعدہ ادویات کی ضرورت ہے۔ ان کے اہلِ خانہ کا یہ بنیادی حق ہے کہ انہیں معلوم ہو کہ وہ محفوظ ہیں، انہیں ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ان کے ساتھ انسانی اور باوقار سلوک کیا جا رہا ہے۔
ہم اس سے پہلے اپنے ماموں عمران خان کے معاملے میں بھی ایسی صورتحال دیکھ چکے ہیں۔ جب ان کے اہلِ خانہ اور وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی گئی تو ان کی صحت کے بارے میں افواہیں اور متضاد اطلاعات بغیر کسی تصدیق کے گردش کرتی رہیں۔ جب ان کی اصل حالت سامنے آئی، تب تک ان کی بینائی کو سنگین نقصان پہنچ چکا تھا۔
ہم صرف وہ حق مانگ رہے ہیں جو ایک بنیادی اور ناگزیر حق ہونا چاہیے: اپنی والدہ اور خالاؤں تک رسائی۔ ان کے اہلِ خانہ اور وکلاء کو ان سے ملنے، بات کرنے اور خود یہ دیکھنے کی اجازت دی جائے کہ وہ محفوظ ہیں اور انہیں درکار طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
حاجرہ نیازی
Leaders from Imran Khan’s party vow to go ahead with a nationwide protest in Pakistan to demand the former PM’s release, even as the government deployed 10,000s of police to Islamabad, barricaded highways & issued arrest warrants to try to stop the march. https://t.co/zObLLkURAK
The biggest Blunder the Establishment will EVER make, after the 8th,Feb 2024 elections is to change the KP's Political set-up, that would be the last Nail in the coffin of Regime, resulting into total chaos, spiralling into an un controlled situation. Sowing the seed of hate
تحریک انصاف کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے سوائے خیبرپختونخوا حکومت کے،
پنجاب، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت میں عمران خان کی حکومت نہیں ہے، لیکن عمران خان سیاسی طور پر کمزور نہیں ہوا، دو تہائی اکثریت کے بغیر ایمرجنسی لگا نہیں سکتے، اور گورنر راج ان کے پاس حفیظ اللہ نیازی
سیاسی نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر ایمل ولی کے یہ زبردست سوال ، ان کا جواب نظام دینا پسند کرے گا ؟
ہم تو اپنے سیاسی بیان اچھے کر لیں گے لیکن کیا یہ ہم آپ سے پوچھ سکتے ہیں دہشت گردی افغانستان سے ہورہی ہے ؟ آپ نے کہا !۔ تو پھر ضیاء الحق کون تھا ؟
یہ جو پنجاب میں ٹریننگ کیمپس تھے یہ کیا تھے ؟ جو مجاہدین کی تیاری ہورہی تھی وہ کدھر ہورہی تھی ؟ ہم پہ الزام لگائیں گے تو پھر ہم بات کریں گے نا
ہم نے تو پنجاب کے وزیروں کے ساتھ طالبان لیڈروں کو گھومتے دیکھا ہے ہمارے ساتھ تو ایک بھی نہیں گھوما
👌👏
عمران خان کی بہنیں بھوک ہڑتال پہ ہیں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید بھی بھوک ہڑتال پر ہیں شوکت خانم کے گھروں کے بائر پولیس بیٹھی ہے گھروں کو تالے لگے ہوئے ہیں ! عامر ڈوگر ۔۔