Three years behind bars.
Still standing for his people.
“If anything happens to me, Pakistanis, you must seek justice for me.” Imran Khan
He stood for the nation.
Now we must stand for his rights.
#EnoughIsEnoughFreeKhan
شہزاد اکبر نے میڈیکل رپورٹ کے ساتھ انکشاف بھی کردیا!!
عمران خان کی یہ میڈیکل رپورٹ سکینڈری ہے, جو ڈاکٹروں نے اصل رپورٹ لکھی وہ اہم ہے, اس میں عمران خان کی صحت زیادہ خراب ہوگی,
مجھے میرے زرائع نے بتایا ہے, عمران خان کی صحت کو لائٹ نہیں لینی, عمران خان کی صحت خراب ہے,
شہزاد اکبر نے پوری رپورٹ تفصیل سے بتائی ہے!
عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے,
عمران خان کے ملاقاتوں پر پابندی ہٹائی جائیں
ڈاکٹروں نے خود کہہ دیا ہے!!🛑
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨 #EndKhansIsolationNow
اب وقت آگیا ہے کہ تحریک انصاف ان عوام دشمن اسمبلیوں سے باقاعدہ استعفے دے، قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی، سندھ اسمبلی سے فوری استعفے دیے جائیں اور عملی مزاحمت کے میدان میں قدم رکھے جائیں
جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی ڈٹ جائے اور جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں منتقل نہیں کردیا جاتا بجٹ پیش ہی نا کرے، حکومت جاتی ہے تو جائے لیڈر پر آنچ نہیں آنی چاہیے
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
پاکستان کی تباہی کے سڑے ہوئے کرداروں میں سے ایک بدترین کردار میڈیا کا بھی ہے
جو رپورٹنگ نہیں کر رہا بلکہ
Forwarded as received
سے ہٹ کر کچھ کرنے کی ہمت ہی نہیں رکھتا
یہ مردار میڈیا آف پاکستان ھے
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فتویٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
ٹرمپ کے ساتھ لنچ کے بعد کئے گئے معاہدوں کے بعد ہائبرڈ نظام حکومت چلانے والوں کو گارنٹی ملی تھی کہ بیرون ملک معاملات میں تم آنکھ بند کرکے ہماری اطاعت کرو اور ہمارے ٹاسک مکمل کرو ،اندرون ملک ہم تمارے ہر ٹاسک کی حمایت کرینگے، تمام ادارے IMF ، ورلڈ بنک سب تمارے ساتھ ہونگے لیکن بھائی لوگ ابھی تک بڑا کوئی عالمی ٹاسک تو مکمل نہیں کرپائے البتہ "ٹرمپ خاندان" کے کاروبار کیلئے بہت کچھ کرگئے جس کیلئے دارلخلافہ کی آبادیوں میں اٹھا پٹخ کی خبریں بھی کانوں میں گونجیں ہیں لیکن بدقسمتی سے لگتا ہے گارنٹی دینے والے ٹرمپ کی اپنی گارنٹی "ایکسپائر" ہورہی ہے IMF بھی ہماری بات نہیں مان رہا اور خبر ہے کہ باقی عالمی اداروں نے بھی "سب نوٹ کررہا ہوں" والی پالیسی اختیار کرتے ہوئے آہستہ آہستہ اپنے رجسٹر نکالنے شروع کردیئے ہیں حالانکہ ہائبرڈ حکومت کے قصیدے تو پڑھے جارہے ہیں لیکن پڑھنے والوں کے لہجوں میں کچھ اس طرح تبدیلی محسوس ہورہی ہے جیسا مرثیہ خوانی میں محسوس ہوتی ہے، وہ تمام معاشی انقلاب، خوشحال پاکستان، گرین پاکستان، اڑان پاکستان سب ہوا میں اڑگئے بلکہ "پٹھان پاکستان" کے نعرے اب بھی چاروں صوبوں میں گونجتے نظر آرہے ہیں یہ صورتحال موجودہ ہائبرڈ رجیم کو پریشان کررہی ہے اوپر سے کشمیر ی بھائیوں جو "لکی کشمیری سرکس" شروع کیا ہے اس سے بھی خبر ہے کہ حکومت کی الٹی آنکھ پھڑکنا شروع ہوگئ ہے لیکن حکومت کو آکسیجن فراہم کرنے والے بھائی لوگ کہہ رہے آپ فکر نہ کریں ہم تین دن کیلئے انٹرنیٹ بند کرکے انکی آکسیجن بند کردینگے اس صورتحال میں اس ہائبرڈ نظام کی زندگی مجھے لمبی نظر نہی آ رہی، میرے خیال سے حکومت مکمل ناکام ہوگئی یے معاشی لحاظ سے سعودی عرب کی لاکھ خوشامد کی وہ بھی موسم کے حالات کو دیکھتے ہوئے سرمایہ کاری اور ریاکاری دونوں سے کام لے رہا ہے پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کا سب سے بلند 35 ارب ڈالر سے زیادہ ہو ہوگیا ہے اور اگلے سالوں میں بھی کسی قسم کی کوئی سرمایہ کاری ہونے کا چانس نظر نہی آرہا اور اس بھیانک معاشی نظام کی وجہ سے نجانے کیوں مجھے کشور کمار کا وہ گانا گانے کو دل چاہ رہا ہے ،،،
کوئی ہمدم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا
ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا
@PMofAJK 🤣🤣 time is a bitch it bites back, and the way I am seeing it you are just a mud in a pond with all others who's are involved in manipulating rule of law, God help us all of you will be held accountable,again TIME is a bitch #کشمیر_میں_انتشار_نامنظور#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
دنیا کے کس ملک میں یہ ہوتا ہے ،وزیرا عظم، نائب وزیراعظم ،پوری کابینہ،گورنرز،چیرمین سینٹ کس ملک کی سالگرہ کی تقریب میں پہنچ جائیں انہیں کھڑا رکھا جائے اور اس ملک کی گریڈ بیس کی ایک افسر کرسی پر بیٹھی ہو کیا یہ پروٹوکول کے مطابق ہے کیا ۔۔کیا کسی اور ملک میں کسی ایسا دیکھا ہے تو بتا دیں۔
یہ وکٹوریہ نولینڈ ہے. یہ پاکستان میں رجیم چینج آپریشن کے پیچھے تھی۔
وکٹوریہ نیولینڈ ڈونلڈ لو کی باس تھی۔ سائفر کے پیچھے یہ تھی۔
جب 2014 میں اس نے یوکرائن کی روس نواز صدر وکٹر یانکووچ کا تختہ الٹ تھا تو جو بائیڈن امریکی نائب صدر تھا۔ جب اس نے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا تھا بائیڈن صدر تھا۔
یہ اسرائیل Firster ہے۔ آپ کو پاکستان میں رجیم چینج کی پوری کہانی آہستہ آہستہ سمجھ میں آجائے گی۔
عمران خان کو اسرائیل کے کہنے پر ہی اغوا کر کے بے گناہ قید کیا ہے ورنہ عید کی نماز نہ پڑھنے دینا تین سال سے، سفاکیت کا یہ مظاہرہ کبھی نہیں ہوا، کہ انمول پنکی ڈرگ ڈیلر کو ہسپتال ایک ہفتے میں شفٹ کردینا اور خان کو علاج نہ کروانے دینا یہ ثبوت ہے۔
جنرل مشرف ایک انٹرویو میں بتاتے کی ایک دفعہ نواز شریف کو ایک انتہائی سنجیدہ معاملے پر GHq میں بریفنگ دی جا رہی تھی سب دیگر اس حساس ایشو کو پن سائلنس کیساتھ سن رہے تھے اتنے میں کھانے کیلئے سینڈوچ پیش ہوئے نواز شریف نے بریفنگ کے دوران انٹرپٹ کرتے کہا یہ سینڈوچ بہت اعلی بنے ہیں اس باورچی کو وزیر اعظم ہاؤس ہونا چاہیے پرویز مشرف کا کہنا ہے نواز شریف کی اس حرکت پر اس بریفنگ کوروک دیا گیا ۔
بس اسی بات کی تکلیف اور دکھ ہے کہ
کیوں مسلط کیا ان کو جبکہ آپ کو ان نالائقوں کا پتہ تھا
14 سالہ مغوی بچی کو بازیاب کروانے کیلئے کے پی کے اور بلوچستان سے ہزاروں اسلحہ بردار افراد کے کچے میں روانہ ہونے کے بعد سندھ پولیس نے ڈرامائی انداز میں بچی کو بازیاب کروا کر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی تاکہ مسلح افراد کا قافلہ روکا جا سکے
حیرت انگیز طور پر سندھ پولیس کے اس آپریشن میں نہ کوئی ڈاکو مارا گیا اور نہ ہی زخمی ہو سکا
پس ثابت ہوا کہ کچے کے ڈاکو ہماری پولیس سے رابطہ میں ہوتے ہیں اور یہ سب باہمی رضا مندی سے گینگ چلائے جاتے ہیں
@OfficialDPRPP@siasatpk@MaryamNSharif@AsadAToor@javerias@GovtofPakistan .................
کچھ چیزیں تو طے ہیں :
امریکہ کا ٹوٹنا
ایران کا بڑی طاقت بننا
متحدہ عرب امارات کا بکھرنا
پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ
شریف خاندان کا مٹنا
عمران خان کا رہا ہونا
پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا
پاکستان کا پوری طرح بدلنا
حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے
مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ !
#پاکستان
لوگ پوچھ رہے ہیں کہ دنا کیوں ختم کیا گیا؟
جب تک آپ اس طرح سوشل میڈیا پر بیٹھ کر صرف سوال پوچھتے رہیں گے، اسی طرح دھرنے ختم کیے جاتے رہیں گے۔
صبح سے رات ہو گئی، مگر اسلام آباد اور پنڈی کو ہوش نہ آئی۔
26 نمبر اسلام آباد کے علاوہ پورے پاکستان میں خاموشی رہی۔
ہم سب بستروں پر بیٹھ کر، اے سی لگا کر، صرف سوشل میڈیا پر “مزاحمت، مزاحمت” کرتے رہے۔
جہاں قیادت پر تنقید بنتی ہے، وہاں ضرور کریں گے، مگر یہاں قصور صرف قیادت کا نہیں، ہمارا بھی ہے۔