معروف ہارٹ سرجن میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے ملک بھر کے شہریوں کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اوردرد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو یا ایسا ایسا محسوس ہو جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے بنے گی۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔تمام مرد و خواتین جن کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہو اپنی ہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں اپنے ساتھ رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطاء فرماۓ
#منقول
کلر کہار کے قریب اس حادثے کی وجہ تیز رفتاری ہے جس جگہ حادثہ ہوا وہاں حد رفتار 40 کلو میٹر ہے ویڈیو میں صاف نظر آ رہا کہ بس تیز رفتاری کے باعث سلپ ہوئی اور 13 مسافروں کی جان چلی گئی اس بس کمپنی کے مالک کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت ہے موٹروے پولیس کی نااہلی بھی سامنے آئی ہے جس نے اس بس کو نہیں روکا
قرآن کریم فرماتاہے کہ "تمام مسلمان آپس میں بھائی ہیں اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراو اوراللہ سے ڈرو تاکہ تمھارےساتھ رحمت کامعاملہ کیا جائے " عوام اور بااثرحضرات کافرض ہے کہ وہ اس قرآنی حکم پرعمل کرکے رھنماوں کو ساتھ بٹھانے کی بھرپور کوشش کریں
گزشتہ سال جون میں کئی شہریوں کی زندگی اپنی جان خطرہ میں دال کر بچانے والا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ, پٹرول کی منتقلی کے دوران ٹینکر آگ کی زد میں آگیا جس کئی شہریوں کے زد میں آنے کا خطرہ تھا فیصل نے اپنی جان کی فکر کئیے بغیر جلتے ہوئے ٹینکر کو شہر سے باہر لے گیا, 1/2
*اہم اعلان....!!*📢📢
اہلیان کراچی کی جانب سے کل بروز ہفتہ 25 مارچ سے ناجائز قیمتوں کے باعث پھلوں کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے،
صرف 10 رمضان تک پھلوں کا بائیکاٹ کردیا تو اگلے بیس دن سکون سے گزر جائیں گے۔
#Karachi#FruitsBoyCott#Ramadan2023
اگر گیس سلنڈر میں آگ لگ جائے تو گھبرائیں نہ، بلکہ کیا کرنا چاہیئے ۔۔؟ اس ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔
حفاظتی نکتہ نظر سے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ۔۔۔
*کراچی میں معذور بن کر بھیک مانگنے والے ایک پیشہ ور گداگر کو کراچی لیاقت آباد کے نوجوانوں نے پکڑ لیا۔*
کراچی کی کوئی سڑک کوئی چوراہا کوئی سگنل محفوظ نہیں
جہاں یہ پیشہ ور بھکاری مافیا موجود نہ ہو
اسی طرح کراچی کے ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا.
#Karachi#BhikariMafia