غور سے سنئے اسلئے کہ براہ راست اب آپ (میں سے) ہر فرد مخاطب ہے۔ خلافت کا نظام قائم کرنا ہے تو پہلے اپنی ذات میں خلیفہ بنئے۔ اللہ نے آپ کو ایک جسم دیا ہے، زبان دی ہے، آنکھیں اور کان دئے ہیں، یہ سب آپ کے پاس اللہ کی امانت ہے۔ ان پر اللہ کی حکومت قائم کیجئے۔
https://t.co/gMiTOKr8Yp
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
إن اللّہ وملائكته يصلون على النبي ۚ يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما (القرآن)
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو ۔۔
مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں ہم تمہیں احساس دلا رہے ہیں کہ تم بھی ہمارے جیسے پاکستانی ہو
بشریٰ بی بی کا اسلام آباد سے پہلا خطاب !
تقریر کا آغاز اللّٰہ کے نام اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ درود پاک پھر رسول اللہ ﷺ کے اُمتیوں کو خان اور بشریٰ کا سلام سے کیا ؛ بشریٰ بی بی نے کہا کہ عوام کب تک ٹی وی پر بیٹھ کر یہ تماشا دیکھیں گے ساری عوام کو نکلنا ہو گا۔