چائنہ نہی پھڑیا جا رہیا کسے کولوں ۔۔۔۔
یہ وہ جملہ ھے جو میرے ھم وطن ہر روز چائنہ کے اندر بیٹھ کر اسکی کر ایک ایک چیز کی تعریف کرتے نہی تھکتے۔۔۔۔
اور یہ ھے بھی سچ تو
فلحال کوئی اسکے مد مقابل نہی ھے
آنے والے 50سال میں۔۔۔اسکے بعد کیا ہو گا زندہ رہنے والے ہی دیکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جسمانی درد اور تکلیف میں پڑھنے کی دعا
اعوذ بِاللَّہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں اس چیز کی برائی سے جس کو پاتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں۔
{صحیح مسلم۔۵۷۳۷}
🌿 جادو کے علاج کے شرعی طریقے اور ان کا حکم 🌿
📖 اگر کوئی شخص جادو میں مبتلا ہو جائے تو اسے قرآنِ کریم، مسنون دعاؤں اور مشروع رقیہ کے ذریعے علاج کرنا چاہیے۔ جادو کے علاج کے لیے جادوگروں، عاملوں اور کاہنوں کے پاس جانا جائز نہیں۔
🌹 نبی کریم ﷺ سے النشرة (جادو کو جادو کے ذریعے کھولنے) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
«هِيَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ»
"یہ شیطان کے کاموں میں سے ہے۔"
📚 مسند أحمد
💎 امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جادو کو ختم کرنے کی دو صورتیں ہیں:
❌ جادو کے ذریعے جادو ختم کرنا
یہ ناجائز ہے اور شیطانی عمل میں داخل ہے، کیونکہ اس میں جادوگر اور شیاطین کی مدد لی جاتی ہے۔
✅ قرآن، اذکار، دعاؤں اور مشروع رقیہ کے ذریعے علاج
یہ جائز اور مشروع طریقہ ہے، جس کی شریعت نے اجازت دی ہے۔
🌿 جادو کے علاج کے چند شرعی اسباب:
📖 آیۃ الکرسی
📖 سورۃ الإخلاص
📖 سورۃ الفلق
📖 سورۃ الناس
📖 سورۃ الکافرون
📖 جادو کے ابطال سے متعلق آیات:
- سورۃ الأعراف (117-122)
- سورۃ یونس (81-82)
- سورۃ طہ (69)
💧 ان آیات کو پانی پر پڑھ کر دم کیا جائے، پھر مریض اس میں سے پیئے اور اس پانی سے غسل بھی کرے۔
🌿 بعض اہلِ علم نے سات سبز بیری (سدر) کے پتے پیس کر پانی میں ڈالنے اور اس پر مذکورہ آیات پڑھنے کا بھی ذکر کیا ہے، جیسا کہ شیخ عبدالرحمن بن حسن رحمہ اللہ نے نقل کیا ہے۔
🤲 مسنون دعائیں:
🌹 اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
"اے لوگوں کے رب! بیماری دور فرما، شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا عطا فرما جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔"
📚 بخاری، مسلم
🌹 بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ، مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ، مِنْ شَرِّ
كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ، اللَّهُ يَشْفِيكَ، بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ
📚 صحیح مسلم
☝️ یاد رکھیں:
🛡️ حقیقی شفا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
🛡️ قرآن کریم سب سے عظیم رقیہ ہے۔
🛡️ توحید، نماز، اذکارِ صباح و مساء اور توبہ
و استغفار حفاظت کے مضبوط اسباب ہیں۔
🛡️ جادوگروں، نجومیوں اور نام نہاد عاملوں
سے دور رہنا ضروری ہے۔
📖 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
﴿وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ﴾
🌹 "اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی
(اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام بیمار، پریشان حال اور متاثرہ
مسلمانوں کو کامل شفا اور عافیت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🌺
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
منافق کی علامتیں تین ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے ، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے ۔
(صحیح البخاری : 33)
🚨 Trump on Fox News addresses Netanyahu: "If you strike back at Iran, you’ll find nothing more than what you saw under the previous 47 presidents." It’s as if he’s saying: You want to strike back? That’s your business. Don’t expect anything from me.
And the headquarters of the Seal of the Prophets is designating areas in Lebanon 🇱🇧 as an Iranian red line 🇮🇷.
At this very moment, intensive U.S. contacts are underway with the Pakistani army chief, who is currently in Tehran, to urge him to take action to de-escalate the situation.
This is the full picture. Trump is abandoning Netanyahu on live TV and scrambling after a Pakistani mediator in the Iranian capital. The man who once threatened “overwhelming force” is now begging for de-escalation through Islamabad.🇵🇰 The man who wanted to destroy Iran is now asking Pakistan to salvage what can be salvaged.
This is an implicit admission that the solution lies neither in Tel Aviv nor in Washington. The solution passes through other capitals—capitals that did not participate in the war, did not bet on it, and yet today hold the keys to peace.
Reality has proven that those who ignored Saudi Arabia’s 🇸🇦 warnings on February 21, 2026, before the war began—that the solution cannot be achieved through force—have reached a dead end.
راولا کوٹ میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو” پُر امن” مظاہرین نے شہید کر دیا۔
میرے ویلاگ پر اعتراض کرنے والے بتائیں کہ ایسا ہوتا ہے پُر امن جمہوری احتجاج؟
#کشمیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
(بخاری، ۱۳۷۹)
سردار عتیق احمد نے بڑی گہری بات کی کہ ایک طرف تو بھارت 40 لاکھ سے زائد غیر کشمیریوں کو کشمیر میں لا کر بسا رہی ہے اور دوسری طرف ہم پاکستان میں رہنے والے 50 لاکھ مہاجرین کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیتے ہیں اور کل اگر رائے شماری ہوتی ہے اس میں بھارت کا یہ موقف ہوگا کہ پاکستان نے تو ان لوگوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا ہے لہذا یہ اب کشمیری نہیں ہے تو یہ جو اج ہماری پوزیشن مضبوط ہے وہ اس عمل کے بعد کمزور ہو جائے گی اور بھارت یہی چاہتا ہے میں نہیں کہوں گا کہ کوئی بھارت کا ایجنٹ ہے لیکن مودی کی یہی خواہش ہے کہ کسی طرح ان ماجرین کے ووٹ کے حق کو ختم کر دیا جائے