Salam to All
Please circulate as much as you can.th3ae are all online jobs.
Our vision
'Creating truly competent Muslim in all realms of knowledge and human progress'
Our mission is simple
'Arabic should be the most fluent language of all Muslim ho…https://t.co/AAkTcuA503
Being Muslim is for all day. Not just 5 times a day.
Another day, another chance to right the wrongs of yesterday. Alhamdulillah.
Many Skin colors. One Ummah. No Racism in Islam. That's the beauty of Islam
@SahilAdeem@Identity4Muslim@MuslimsMatters#Muslims
"Be a reflection of what you’d like to receive. If you want love, give love. If you want truth, be truthful. If you want respect, give respect. What you give out will return to you."
”میں جو کروں گا آپ کو پتہ پڑے گا“، @BBhuttoZardari کے گارڈ کرنل (ر) بابر کی صحافی کو دھمکی اور اس کے بع��کرنل(ر) بابر نے رپورٹر اکرم بلوچ کےمنہ پر تھپڑوں کی بارش کرکے اس کا چشمہ توڑ دیا، اس رویہ کی معافی وزیراعلی سعیدغنی،مرتضی وہاب نے مانگی مگر جس نے مارا تھا اس نے نہیں مانگی
بلاول بھٹو کے سامنے ��حافی اکرم بلوچ پر تشدد، نظر کی عینک توڑ دی گئی، منہ پر تھپڑ مارے گئے، انتہائی قابل مذمت، عمران خان کا گارڈ اگر صحافی کو تھوڑا آگے پیچھے کر دے تو کہرام کھڑا ہوجاتا ہے یہاں سب چُپ کیوں ہیں؟
اللہ کے فضل و کرم سے ایک اور ایمبولینس ارشد شریف شہید ایمبولینس نیٹ ورک کا حصہ بن گئی ہے، جو کہ ضلع چکوال میں خدمت خلق کیلئے وقف ہوگی۔ یہ ایمبولینس عمران ریاض خان بھائی @ImranRiazKhan کے والد گرامی نے عطیہ کی ہے۔ یہ ہمارے نیٹ ورک کی پانچویں equipped ایمبولینس ہے۔
عادتیں ایسے ہی نہیں بگڑی ہوئیں۔ ویسے ریکارڈ ہے مریم بی بی کا بھی کہ اپنے ابا جان کی ہر طرح سے سفارش کرا کے ، خواہش پوری کراکے تب بھی کبھی کامیاب نہ ہو سکی کیونکہ نہ پڑھ سکتی ہے، نہ سیکھ ��کتی ہے اور نہ ہی محنت کر سکتی ہے