پاکستانی عوام نظام بدلنے کا مطالبہ پچھلے پانچ سال سے کر رہے ہیں ، ریاستی اداروں کو چاہیے کہ ملک کا نظام جلد از جلد بدلیں ، یہ وقت کی اہم ضرورت ہے عالمی جنگیں دروازے پر دستک دے رہی ہیں پاکستان کو مضبوط کرو ، اب چہرے نہیں نظام بدلو ۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan