تحریک نظریہ پاکستان !
یارب اس امت کو توں پھر سے وہ عظمت دے...........!
وہ اوج ثریا دے توں پھر سے وہ رفعت دے، امت مسلم کو کھوئی ہوئی عزت دے،،، آمین🤲...!
یارب یہ شرابی یہ زانی یہ قاتل یہ غدار یہ چور یہ مکار یہ جمہوری نظام کے کفر و شرک و فسق و فجور و ظلم و بغاوت کے ٹھیکیدار جمہوروں کو نیست و نابود کردے، برباد کردے ان کی نسلیں بھی ایسے ہی اجاڑ دے جیسے اجاڑا ہے انہوں نے اس قوم سادہ لوح کو، آج تک جتنے بھی یہ حرامزادے حکومتیں کر کر کے ہمیں سودی قرضوں میں جکڑ گئے، تجھ کو واسطہ ہے یاقہار توں انہیں اپنے قہر سے غضب سے تباہ و برباد کردے، آج بھی جو نا اسلامی نظام خود لارہے ہیں نا دوسروں کو لانے دے رہے ہیں، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق جو مچائیں شور یا رب توں انہیں اب پکڑ لے، یارب اس قوم کو عقل سلیم قلب سلیم دے کشف و فراست دے، اور سامری جادوگروں کی سیاسی پارٹیوں سے بچا، لڑاتے ہیں جو اس قوم کو پارٹیوں میں ڈال ڈال کے سیاسی فرقوں کے زریعے رب تعالیٰ ان سب کا بیڑا غرق کرے، نام سے ہیں مسلم مگر حقیقت میں یہ سب زندیق ہیں یارب توں ہوش میں لا اس غفلت میں ڈوبی قوم کو، سمجھا میرے رب اس قوم کو کہ ہیں یہی اسباب اس کی تباہی کے، جمہوریت جمہورے اور جمہوری فرقے، ہے آج بھی کچھ اس امید میں کہ آزمائے ہوووں کو پھر آزمائیں گے، یارب توں فضل فرما کہ یہ ہی دھوکوں میں آئے لوگ پکڑیں حلق سے ان دجالوں کو، جنہیں سرعام سنگسار کرنا چاہیئے، یہ مجنوں یہ دیوانے یہ لاعلم آج بھی ان ہی کے ہیں متوالے، یارب اس امت کو توں پھر سے وہ عظمت دے، نظام اسلام کی نعمت دے، عدل و انصاف کی سوچ و طاقت دے، پاکستانی قوم کو امت مسلم کی امامت دے آمین🤲...........!
تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰
#جمہوریت_نہیں_اسلامی_نظام
#سیاست_یا_ریاست
@AtozaiKhan@AzharSiddique@BleedGreen313@dtnoorkhan@fawadchaudhry@HamidMirPAK@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@InsafPK@p4pakipower@PTIofficial @NmAskariE @CMShehbaz@shafqatmm1@OfficialDGISPR@MIshaqDar50@wisal_Pti @CANPAK_LOVER @LifeRecordsPro@geonews_urdu@GovtofPakistan@OryaMaqboolJan@AnsarAAbbasi@JavaidShaikh14@afzalsial786@nasirqkhan@ARYNEWSOFFICIAL@Haqeeqat_TV @amber_rj @MariamMalik1947