اپنی ہی آرمی کے خلاف لڑ کر آپ کیسے جیت سکتے ہیں۔ اگر آپ جیتیں گے تو ملک ہار جائے گا۔
پاکستان کو ایک مضبوط فوج کی ضرورت ہے۔
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا سی این این پر واضح موقف۔۔
یہ بہت عجیب بات ہے کہ لوگ کس طرح یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ IK غیر ملکی مداخلت کا دعویٰ کر رہا ہے جب کہ اس نے صرف وہی کہا ہے جو ہم سب کہتے رہے ہیں - ہم مقررہ مدت کے تحت آزاد اور منصفانہ انتخابات چاہتے ہیں۔
یہ اور بھی اجنبی ہے جب لوگ اس کا موازنہ سائفر پر اس کے موقف سے کرتے ہیں۔ وہی سائفر جسے باجوہ کی این ایس سی نے مداخلت سمجھا۔ عمران محض ایک ایسے آئین کی طرف توجہ دلوا رہے ہیں جسے پامال کیا جا رہا ہے۔ دوسرا، خود فوج کے الفاظ میں، مداخلت کے طور پر.
Reminder for our upcoming Space session with Chairman Imran Khan ; share your questions with a tweet on #TwitterSpaceWithIK hashtag! https://t.co/NKizS4UM9s
Dear all,
Extremely happy to share that Chairman Imran Khan will be LIVE on Twitter Space Session on Monday night at 9pm.
Do share your questions on #TwitterSpaceWithIK hashtag, we will try to share common questions with your names in the session with IK.
CONFIRMED, RELIABLE sources claim that the operation to kidnap Imran Khan was completely led by the Pakistani Army. Prior to the arrest, the DGMO of Pak Army met Rana Sanaullah and PDM leadership, he met them after the arrest too. A whole rangers team was appointed under Isb Sector ISI headed by Maj Gen Faisal Naseer. The operation was monitored from the air too.
This makes the arrest completely illegal.
تم نے ابھی تک چینلز کی حرام کی کمائی کھائی ہے یا جرنیلوں کی گود میں مزے کیے ہیں۔
اس بار تمہارا سامنا عوام سے ہونا ہے اور اب عوام میں نکلے تو اپنے باپ کو ساتھ لے کر نکلنا ۔۔
یہ آگ یہ تھوڑ پھوڑ یہ تحریک انصاف کے ورکرز نہیں بلکہ مخصوص لوگ کر رہا ہیں جو تحریک انصاف کے خلاف سازش کر رہا ہیں ہم ہر وقت پر امن رئے ہیں
لیکن پر آمن احتجاج پر فائرنگ امپورٹڈ سرکار کی بھکلائٹ ہیں