ان کمی کمین سپاہیوں کو دیکھ کر ہم بیزار ہو چکے ہیں، ہمیں کیپٹن، میجر، بریگیڈیئر، کرنل اور جنرل لیول کے یرغمالیوں کے چہرے دیکھاؤ پلیز 🙏
(عام پاکستانی کا بلوچ سرمچاروں سے مطالبہ)
وجاہت خان کا عمران خان کے بارے الفاظ🔥
عمران خان جتنا دلیر لیڈر کبھی نہیں دیکھا!
عمران خان تاریخ کا واحد بہادر لیڈر ہے!!
ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!
عمران خان نیلسن منڈیلا سے بڑا لیڈر ہے ✊
عمران خان نے تاریخ رقم کردی ہے 🔥
بریکینگ نیوز 🚨: دھماکے دار خبر. بہادر ایمان مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر پر کیس کر دیا۔ جج صاحب ڈی جی کو بھلایا جائے اس نے فوجی ادارے کی طرف سے مجھ پر national television پر میرے خلاف الزامات لگائے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
”20 کروڑ عوام کا سربراہ جس کو قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر دیا جا رہا ہے، کیا وہ سربراہ نہیں ہے؟ غیر آئینی طور پر کیا آپ عمران خان کو جیل میں ڈال سکتے ہو کیونکہ آپ کے پاس بندوق ہے ؟ آئین کہتا ہے عوام ریاست ہے، ایک سرکاری ملازم ریاست نہیں۔“ علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
مطیع اللہ جان نے پھر حق ادا کردیا ❤️🔥
عمران خان کو جیل رکھا بیگم کو جیل رکھا, ملاقاتوں پر پابندیاں, اوپر سے ایسا زبان!!
ڈی جی کو معافی مانگنی چاہیے 🛑
ورنہ کل سہیل آفریدی نے اگر سخت جواب دیا, تو حالات مذید خراب ہونگے!!
سہیل آفریدی کے جلسے سے پہلے معافی مانگ!
السلام علیکم یہ ویڈیو میری ماؤں اور بہنوں کے لیے ہے کہ عورت معاشرے کی ممار ہے ہر وہ عورت جو اللہ اور اس کے نبی کی اطاعت کے بعد اپنے خاوند کی اطاعت میں لگ جاتی ہے اور اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کرتی ہے میں اس ماں بہن بیٹی کو سلام پیش کرتا ہوں بیشک یہی کامیابی کا راستہ ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کو کروڑوں روپے لگا کر ترانے بنانے پڑتے ہیں اور سوشل میڈیا وارئیرز یہ کام مفت میں کر کے ڈی جے کے جھوٹے بیانیے پر پانی پھیر دیتا ہے 🔥