ارشد شریف غصے میں
کوئی ادارہ یا شخص اپنے آپ کو ریاست نہ سمجھے، ریاست عوام بناتی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں بہت سارے میر جعفر ہیں اور آئندہ دنوں میں اور میر جعفروں کے نام کُھلیں گے @arsched
آج خان صاحب کو بڑی مشکل سے جلسہ گاہ کی سٹیج پر پہنچایا گیا-اس پراسس میں شاہ محمود قریشی صاحب اور میں خود بھی زخمی ہوا۔ اس سب کی وجہ وہ لوگ ہیں جن کے کہنے پر DPO حسن نے تمام سیکورٹی ہٹا دی-
حسن یاد رکھنا سارے عثمان بزدار کی طرح شریف نہیں ہوتے-
آپ سے وعدہ ہے اس کا حساب ہوگا۔
حسن آپ نے جلسہ گاہ کو تباہ کیا۔متبادل جگہ کوئی سیکورٹی نہ دی۔پھر عمران خان کو سیکورٹی نہ دے کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالا۔جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر FIR بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو یاد رکھا جائے گا
سلام ہے اس بندے کو۔ اس کو سپورٹ کریں۔ اس کو کسی دباؤ سے ہارٹ اٹیک یا کسی بیماری سے نہی مرنا چائیے۔ ایسے مخلص جرنلسٹ کی ضرورت ہے پاکستان کو۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس اعلی انتظامی عہدیدار ، خفیہ ایجنسی کے سربراہ یا سیاست دان نے طاقت سے تحریک کچلنے کا مشورہ دیا ہے اس نےنون لیگ کی قبر کھود دی ہے ۔ یہ وہی ہیں جو اسٹبلشمنٹ کوفروری تک رپورٹیں بھیجتے رہے کہ عمران کی حکومت گئی تو پی ٹی آئی بکھر جائے گی ، لوگ عمران کا گریبان نوچیں گے۔
محاورہ یہ تھا" وہ ایا' اس نے دیکھا اور فتح کر لیا" سیالکوٹ میں داخل ہونے سے پہلے ہی عمران خاں نے اسے تسخیر کر لیا۔
نواز شریف' شہباز شریف' حمزہ شہباز اور رانا صاحب کی کانپیں نہ ٹانگ رہی ہوتیں تو یہ واقعہ نہ ہوتا۔
خبردار، کوئی مجھے میسج کرکے یہ نہ کہے کہ تمہارا ٹویٹ مناسب نہیں...
میں پوچھنے میں حق بجانب ہوں کہ وہ بے غیرت صحافی جو ہمیں حکومتی یوٹیوبر کہتے تھے وہ شریفوں کے حق میں کتے کی طرح بھونکنے والے ایک صحافی کو ہڈی ملنے پر غیرت کرکے کہیں گے وہ اصل میں شریفوں کا پالتو تھا؟؟؟ جواب دو..
چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ دیا کہ 20 منحرف اراکین اسمبلی ابھی تک پی ٹی آئی میں ہیں اور دوسری طرف کچھ دیر پہلے عطا تارڑ نے واضح طور پر کہا ہے کہ فرخ الطاف اب ہمارے ساتھی ہیں، ہمیں جوائن کر چکے ہیں،
اندازہ لگائیں ن لیگ بھی مان گئی ہےلیکن سکندر سلطان راجاڈٹےہوئے ہیں،
یہ ہوتی ہےوفا..
سیالکوٹ میں پی۔ ٹی۔ آئی کے کارکنوں پر پولیس تشدد اور جلسہ گاہ میں توڑ پھوڑ پر رکن صوبائی اسمبلی میاں محمود الرشید کا پیغام.
پی۔ ٹی۔ آئی کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید سیالکوٹ روانہ. میاں محمود الرشید کی سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت.
#SialkotFightsBack