زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا
In memory of 30-31 August 2014
۔ "Trans-fatty Acids" یا TFAs کے استعمال کی وجہ سے پاکستان دنیا میں شوگر اور دل کے امراض میں سرفہرست ممالک میں ہے۔
آپکو اپنی صحت پر خود دھیان دینا ہوگا، فاسٹ فوڈ، بناسپتی گھی میں بنا ہر آئٹم اور بیکری آئٹم سے مکمل نجات حاصل کرنا ہوگی۔
#TransfatsFreePakistan@ArifAlvi
مدینۃ الزہرہ فنڈ ریزنگ ڈنر
2 ستمبر 2023 بروز ہفتہ دوپہر 12:00 UK وقت
مہمان خصوصی: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل
مہمان خصوصی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل
https://t.co/HE109l9Hv2 پر لائیو
@TahirulQadri
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کراچی کے زیر اہتمام دو روزہ تنظیمی و تفریحی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے کی اور طلباء سے خصوصی گفتگو کی۔
اس موقع پر نائب صدر MSM پاکستان حافظ عرفان یوسف، صدر MSM صوبہ سندھ علی قریشی اور صدر MSM کراچی زون جواد انصاری اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے. تنظیمی و تربیتی کیمپ میں MSM کراچی کے ذمہ داران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
#MSMOrganizationalTour #MSMKarachi #MSMForStudents #StudentsTraining #TrainingWorkshop #OrganizationalTraining #MSM #MSMPakistan
جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کا قرآنک انسائیکلوپیڈیا ، احادیث مبارکہ پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا اور آپ کی کتب و ویڈیو/ آڈیو لیکچرز آپ باآسانی سن سکیں گے!
یہ دنیائے اسلام کا جدید ترین ریسرچ اینجن ہے!
Click Here👇to Downlode
https://t.co/fpdLOfMggD