واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان منفرد نوعیت کا معرکہ تھااس سے قبل ہمیشہ حق و باطل کا معرکہ اہل ایمان اور اہل کفر کے درمیان ہوا کرتا تھا
لیکن یہ معرکہ دو اہل ایمان کے درمیان تھا جس میں اہل ایمان کے شش و پنچ کو امام حسین نے ختم کردیا
حسینیت کا درس یہ کہ اہل و نااہل میں فرق کیا جاٸے