In the freezing temperatures of winter, the political temperature in GB remains hot. And the source of that heat is one name — Imran Khan! #گلگت_بلتستان_خان_کا@Legacy_Leavers_
In the freezing temperatures of winter, the political temperature in GB remains hot. And the source of that heat is one name — Imran Khan! #گلگت_بلتستان_خان_کا@Legacy_Leavers_
السلام علیکم
@Legacy_Leavers_
ہماری ناقابلِ تسخیر ٹرینڈنگ ٹیم ہے جہاں @ImranKhanPTI
کی آواز کو دنیا بھر میں گونج بنانے کے لیے پاکستان کا اصلی چہرہ سوشل میڈیا پر چمکاتے ہیں!اگرآپ اس تاریخی جدوجہد کا حصہ بنناچاہتےہیں توفوراً "YES" لکھیں اور PTI کےساتھ آواز بلند کریں!
*مجھــے ہمیشہ حیرت ہوتــی ہــے*
*کہ خدا صرف ایک ہے مگر لوگ اربوں میں ہیں اور ہر کوئی اپنی الگ کہانی جی رہا ہے پھر بھی اُس کی توجہ ات��ی مکمل ہے کہ ہم میں سے ہر ایک یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہے کہ اللّٰهﷻ میرے ساتھ ہے اور وہی میرے لیے کافی ہے*
#داستان_دل
الجھنا چھوڑ دیں وقت سے حالات سے لوگوں سے ، جنہیں آپ کبھی تبدیل نہیں کرسکتے
اپنی توجہ بس ایک شخص پہ مرکوز رکھیں جس�� آپ بدل سکتے ہیں ؛ یعنی کے اپنا آپ !!
*گڈ نائٹ*
#داستان_دل
عید کے دن دل کے کسی کونے میں تھوڑی سی اداسی محسوس ہوتی ہے،
کسی کو اپنے بچھڑے ہوئے لوگ یاد آتے ہیں، تو کسی کو پرانی عیدیں،
اور کسی کو وہ لوگ جو کبھی ساتھ میں قربانی کیا کرتے تھے۔-❤️
عید سب کے لیے *"مبارک"* نہیں ہوتی🖤🙂
#داستان_دل
*اے اللہ!*
ہماری ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، چاہے وہ جانور کی ہو، خواہشات کی ہو یا نفس کی ہو۔ ہمیں وہ دل عطا فرما جو صرف تیری رضا کے لیے دھڑکے، اور وہ ایمان دے جو حضرت ابراہیمؑ جیسا ہو، کہ ہم تیری رضا کی خاطر ہر شے قربان کر سکیں۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
*💟آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک "محبت" اور دوسرا "عبادت"*
*دونوں "دل" سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ "روح" سے جڑا ہوتا ہے*💟
*🪻🪻*
#داستان_دل
We make this commitment on Qurbani: Imran Khan Niazi’s sacrifices inspire millions. We will not stop until he is free. #عیدقرباں_عہدمزاحمت@Legacy_Leavers_