My profession is teaching, so I am very social, I chat with many people daily who belongs to different walk of society which help me to understand the issues
@MShamsZ ان چند بھارتیوں کو اگر پاکستانیوں کو پیٹنے کا شوق ہے تو پاکستان نہ سہی دبئی آجاؤ - اپنی بہادری دکھاؤ - دنیا بھر میں پاکستانیوں کی چمچہ گیری کرتے ہیں - بے غیرت کو احساس ہی نہیں ہے
@narendramodi تاریخ جنگوں کو جیت کو یاد رکھتی ہے - اتنے بڑے پہلوان انڈیا کو ایک پدے سے پاکستان نے مار مار کر بھرکس نکال دیا اور وہ جنگی بندی کی اپیلیں کرنے لگا - تاریخ اور دنیا یہ یاد رکھے گی - کوئی یہ نہیں پوچھے گا کہ کتنے کرکٹ میچ جیتے -
@Mian_JavedLatif بے نظیر کو مارا گیا - پورے سندھ میں سو سے زیادہ لوگ قتل کر دیئے گئے - سندھ کی کوئی شاہرا ایسی نہیں تھی جہاں پر ٹرک نہ جل رہے ہو ، گاڑیاں ، گودام نہ جل رہے ہوں ❣️جلانے والے اتنے صدمے میں تھے وہ صرف غیر سندھیوں کی املاک جلا رہے تھے - سب کو معاف کردیا گیا -
عوام ریاست کے نخرے اٹھائ