بعض اوقات مجھے واضح سمجھ آتی ہے کہ اللہ تعالیٰ میری پکار سنتے ہیں اور کسی نہ کسی وسیلے سے مجھے جواب دیتے ہیں😍میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں، یہ احساس بہت ہی کمال ہے..... ❤️
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
امام حسن البصری رحمه الله سے کِسی نے کہا:
کہ ہم اپنے ربّ سے شرماتے کیوں نہیں، کہ گناہ کرتے ہیں؛ پھر توبہ کرتے ہیں، پھر گناہ کرتے ہیں، پھر اُسکی جانب پلٹتے ہیں؟
فرمایا: شیطان اِسی بہانے سے تم پر غالب آنا چاہتا ہے؛ پس کبھی بھی اِستغفار کرنے سے باز نہ آنا!
1/2
اللہ سے اچھا گمان 🤍
رسو�� اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرتا ہوں جیسا وہ میرے بارے میں گمان رکھتا ہے۔
مسلم — 2675 📖
الحمدللہ، آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔ آنے والی نسلیں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو اتحاد کے ایک روشن باب کے طور پر یاد رکھیں گی۔ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان، صدرِ ترکیہ رجب طیب اردوان اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے امن اور سلامتی کے لیے تاریخی قدم اٹھایا۔ امتِ مسلمہ کو مبارک ہو 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
#MakkahDefenceAgreement
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔۔۔
پاکستان ترکی اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ نہایت خوش آئند بات ہے۔ اللہ رب العزت اسے سب کے لیئے مبارک کرے، اس اتحاد کو امتِ مسلمہ کے لیئے امن، استحکام اور دفاع کا ذریعہ بنائے۔ آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲
اپنا کھیت اپنا روزگار کے تحت بھاولنگر میں 97 افراد میں 5 ایکڑ تک زمین لیز پر تقسیم کی گئی ھے۰
ان افراد کو زمین آباد کرنے کے لئے قرض اور ضروری راھنمائی بھی دی جائے گی۰
پنجاب کی عوام کے حالات بدلیں یہی مریم نواز کی خواھش ھے۰
کیونکہ پنجاب بہتر ھو گا تو پاکستان بہتر ھو گا۰
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، 160﴾
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہ��۔