میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے ک�� بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔
Pakistani #Lawn is worst fabric to be worn by a Muslim woman. It's just like wearing nothing but just under garments. Whole body is visible in Lawn suits even moles, scars, inner hair can be seen through a Lawn dress.
@SanaSafinaz@nishatofficial.
@mona_qau@AnsarAAbbasi And there are always male instructors roaming around, touching women everywhere for so called 'training'.
There should be full time women only gyms with no male access at all.
@GFarooqi بی بی! آپ اپنی سوچ کے مطابق بات کر رہی ہیں۔
میرے اپنے دوست جو مخلوط جم میں جاتے ہیں، وہ ہر روز آ کر ساتھ ورزش کرنے والی عورتوں کی جسامت کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔ کس کا 'فیگر' کیسا ہے۔ کون 'لائن' کروا رہی ہے۔ کون 'شو' کروا رہی ہے۔ باقی باتیں سنسر شدہ ہیں۔۔۔۔
ایپسٹین فائلز نےحجاب چیر ڈالے۔
ایک ارب پتی جرمن خاتون جو اسے بچہ پیدا کرنے کی دعوت دیتی رہی۔ عرب اشرافیہ کی خواتین اپنے علاوہ اسے اپنی بہنیں سہیلیاں آفر کرتی رہیں، برطانوی، یورپی شاہی خاندان کی خواتین اس پر مرتی رہیں۔
پیسہ، اقتدار سب کچھ بھی ان کو طوائف بننے سے نہ روک سکا۔
عرب، یورپی، امریکن، یہودی عیسائی یا مسلمان آپس کے سب جھگڑے بھلا کر، اس کے عشق میں ایک تھے۔
عورت ہو یا مرد، یہ سب اپنی حقیقت میں کس قدر گھٹیا تھے ��
بدمعاش اور طوائف کا رشتہ کا سب سے بڑی حقیقت ہے۔
طوائف وہ نہیں جو اعلان کر دے، بد معاش بھی وہ نہیں جو بدنام رہتا ہے۔
طوائف جو کھرب پتی ہو کر بھی اپنا حسن بیچنے پر آمادہ
بدمعاش وہ جو طاقت رکھتا ہے۔
طوائف ہو یا بدمعاش یہ دونوں ہی ذہنی روئیے ہیں اس کا تعلق نہ کسی کے حسب نسب ہے نہ ہی کسی کی امارت یا اقتدار سے۔
میں جان چکا حسن کی منزل ہے تجارت
اب تجھ سے شکایت نہ رقیبوں سے گلہ ہے
تمہاری شادی اسی مرد سے ہوتی ہے جسے اللہ نے تمہارے ��صیب میں لکھ دیا ہے تو پھر ہر مرد کے لئے کیوں سجتی سنورتی ہو ؟ تم بنی اسرائیل کی گائیں جیسی تو نہیں ناں ؟ کہ دیکھنے والوں کا جی خوش ہو جائے۔🙂🙃
تمام فالوورز سے التماس ہے کہ خاکسار کا اکاونٹ یوتھڑوں کی طرف سے بہت بڑی مقدار میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، جس نے فالو نہیں کیا وہ فالو کرے اور جو لائیک اور ری ٹویٹ نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔
🙏
براہِ کرم دنیا کو سچ بتائیں۔
آپ کے والد کو متعلقہ قوانین کے تحت عدالت کی جانب سے مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔ ان پر مبینہ طور پر ملک ریاض کے ساتھ منی لانڈرنگ کی سرگرمیوں میں سہولت کاری کا الزام ہے۔ برطانوی حکام نے مبینہ طور پر ملک ریاض کی منی لانڈرنگ کو پکڑ لیا اور آپ کے والد کی بطور وزیرِ اعظم مدتِ اقتدار کے دوران پاکستان کی حکومت کو رقوم واپس کیں۔
یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ آپ کے والد نے واپس حاصل کی گئی رقوم کو ملک ریاض کے واجبات کی ادائیگی کے لیے استعمال کیا اور اس کے بدلے میں ملک ریاض سے جائیداد حاصل کی۔ پاکستانی قانون کے تحت یہ قابل سزا جرم ہے، اور اسی وجہ سے آپ کے والد اس وقت جیل کی سزا کاٹ رہا ھے۔
@Kasim_Khan_1999 آپ کے والد پاکستان کے قومی سلامتی کے ادروں کے حملے کروانے کی منصوبہ بندی میں شامل ہیں۔ اور اپنی ذات کی خاطر ہر طرح کے انتشار سے گریز نہی کیا۔ نفرت کی سیاست کرنے کا یہی انجام ہوتا ی��۔
@Kasim_Khan_1999 کیونکہ اپ کے والد نے پاکستان کا قانون توڑا گھڑی چوری کی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر غلط الزامات لگائے ، سائفر والا ڈرامہ کیا ، ملک ریاض کو ملین اف پاؤنڈ کا فائدہ دیا ، القادر یونیورسٹی کی اڑ میں کروڑوں کا سونا اور زیورات تحفے میں لیے ، فرح گوگی کو ارب پتی بنایا