گورنر راج کے نتائج آنا شروع۔
خیبرپختونخوا کو بھی اب بلوچستان بنایا جارہا ہے۔
صبح سے خیبرپختونخوا کے مختلف جگہوں پر ابھی تک گولیوں سے چھلنی 7 لاشیں ملی ہیں،
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
گورنر راج لگائیں یا مارشل لاء، ہمارا لانگ مارچ ان شاء اللہ ہر صورت ہوگا۔ صوابی پہنچے۔
نہ دباؤ ہمیں روک سکتا ہے، نہ دھمکیاں ہمارے عزم کو کمزور کر سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ،
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
بہت دنوں بعد ڈیجٹل دہشتگردوں کے ہاتھ ڈی جے آیا ہے
اب گن گن کر بدلے لیے جا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا کا حساب نرالا ہے، مارتے سو ہیں اور گنتے ایک ہیں۔خاص کر جب بات ڈی جے کی آئے تو گنتی ہی بھول جاتے ہیں۔😭
@RageAIcreator
اپیل
یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں
عمران خان آپ کو پکار رہا ہے!
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔
پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔