لندن میں رنگ و نسل مذھب کی تفریق کے بغیر لوگ فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے نکلے انکا مطالبہ تھا غزہ پر حملہ بند کیا جاۓ
اندازے کے مطابق لوگوں کی تعداد نو لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے
سال 2022 کے اس پہلے سمسٹر میں 1500 کے لگ بھگ پروفیشنلز کو سات شہروں میں داخلہ دیا جاۓ گا ان شاءاللہ ۔۔۔ واضح رہے یہ اسلام آباد کا نواں ، کراچی کا پانچواں ، لاہور کا چوتھا ، پشاور کا تیسرا اور راولپنڈی ، سیالکوٹ اور مردان کا دوسرا بیچ ہوگا ان شاءاللہ
#AlburhanAdmissions2022