تین میں سے دو مرد 35 سال کی عمر سے پہلے ہی بالوں سے محروم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ صرف بڑھتی عمر کا نتیجہ ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ روزمرہ کی چند عادات خاموشی سے بالوں کی جڑوں کو نقصان پہنچا رہی ہوتی ہیں — اور ہمیں اس کا شعور تک نہیں ہوتا۔ خوش قسمتی سے، قدرتی طریقوں سے دوبارہ بالوں کی نشوونما ممکن ہے۔ آج ہی سے ان 5 سادہ اور مؤثر اقدامات پر عمل شروع کریں، جو آپ کے بالوں کی صحت بحال کر سکتے ہیں اور قدرتی طور پر نئی نشوونما کو متحرک کر سکتے ہیں۔👇
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کی زیرنگرانی عیدالضحی کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن جاری
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام مصطفیٰ سیہڑ کے شہری علاقوں کے دورے
اسسٹنٹ کمشنر سنبل جاوید،ڈسٹرکٹ مینجر ڈبلیو ایم سی عثمان خورشید ،ڈی او آئی زین علی بھی ہمراہ
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر خانیوال میں ستھرا پنجاب مہم کے تحت آلائشوں کی بروقت صفائی اور تلفی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، تاکہ شہر کو صاف ستھرا اور ماحول کو محفوظ بنایا جا سکے۔
کل شام ہماری گلی میں بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھروں میں شاپر دیےگیے اور آج جانوروں کی باقیات کے شاپر بھی فوری طور پر اٹھا لیے گیے
ہم وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کے بے حد مشکور ہیں ان کی وجہ سےہمارے شہر خانیوال کا ماحول صاف ستھرا ہوگیاہے۔
@MaryamNSharif@TeamMNSharif
@TeamMNSharif کل شام ہماری گلی میں بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھروں میں شاپر دیےگیے اور آج جانوروں کی باقیات کے شاپر بھی فوری طور پر اٹھا لیے گیے۔
ہم وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کے بے حد مشکور ہیں ان کی وجہ سےہمارے شہر خانیوال کا ماحول صاف ستھرا ہوگیاہے۔
@TeamMNSharif@MaryamNSharif
چین اور بھارت آمنے سامنے آگئے
چینی وزارتِ خارجہ نے مقبوضہ ارونا چل پردیش کے متعدد مقامات کو چینی نام دے دئے ہیں ۔ چین اس ریاست کو زنگنان یا جنوبی تبت کہتا ہے ۔ ارونا چل پردیش صدیوں تک تبت کا حصہ رہا ہے ۔ 1914 میں برطانوی ہند نے مک موہن لائن کے زریعے اسے انڈیا میں شامل کیا ۔ جس کو چین نے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ چین کا موقف ہے کہ برطانیہ نے تبتی رہنماؤں پر دباؤ ڈال کر یہ علاقہ چین سے الگ کیا۔ اسی ریاست پر چین اور بھارت کی 1962 میں جنگ بھی ہوئی ۔ اب تک مجموعی طور پر 89 مقامات کو چینی نام دیے جا چکے ہیں۔
چین آہستہ آہستہ ارونا چل پردیش بھارت سے واپس لیتا جارہا ہے اگر چین نے فیصلہ کن وار کیا تو ارونا چل پردیش سمیت 7 بھارتی ریاستیں انڈیا سے الگ ہوجائیں گی اس کے اثرات کشمیر پر بھی پڑھیں گے ۔اس تھریڈ میں ترتیب وار جائزہ لیا ہے کہ چین کیا کررہا ہے اور آگے کیا ہوسکتا ہے اور اس کا کشمیر سے کیا تعلق ہے 👇
As a muslim we will not tolerate disrespect of kalma لا اله الا الله محمد رسول الله.
This is not only flag of Saudi Arabia, this is basic part of Isalam.
کولیسٹرول(Cholestrol) کو کم کرنے اور دل کی حفاظت کے لیے طریقے
ہائپرلیپیڈیمیا(Hyperlipidemia) کا مطلب ہے خون میں کولیسٹرول کا زیادہ ہونا، اور یہ خاموشی سے آپ کے دماغی حادثے، دل کے دورے اور شریانوں کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
لیکن کیا آپ اسے کم کر سکتے ہیں؟
جواب ہے: ہاں!
آئیے اسے تفصیل سے سمجھتے ہیں 👇🏼
اگر آپ کی عمر 20 سے 44 سال کے درمیان ہے اور آپ کے پاس کوئی مستقل جاب یا آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ 55$ فی گھنٹہ سے 100$ ہفتہ تک کماسکتے ہیں ۔ آن لائن دنیا میں ایسی بے شمار ویب سائٹس اور پلیٹ فارمز ہیں جو آپ کو گھر بیٹھے کام کرنے کی اجازت دیتی ہیں، اور ان کے ذریعے آپ ہفتہ وار امریکی ڈالرز میں ادائیگی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان ویب سائٹس پر کام کر کے ہزاروں لوگ دنیا بھر میں اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کر رہے ہیں اور اچھی خاصی آمدنی کما رہے ہیں۔ ان مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو صرف ان ویب سائٹس کے بارے میں جاننا ہوگا جہاں آپ اپنے وقت اور مہارت کے مطابق کام کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔ میں یہاں آپ کو 11 ایسی ویب سائٹس کے بارے میں بتا رہا ہوں جہاں آپ اپنی مہارت اور دلچسپی کے مطابق مختلف کام کر سکتے ہیں اور اپنے مالی حالات کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
رمضان سستے بازاروں میں 17 بنیادی اشیاء کم قیمت پر دستیاب ہوں گی۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جبکہ چکن 22 روپے فی کلو سستا کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سبزیاں، دالیں اور پھل ہول سیل نرخوں پر فراہم کیے جائیں گے۔
تعریف تو بنتی ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ہر شہر کی انتظامیہ کو ایک دوسرے سے بڑھ کر کام کرنے کے مقابلے میں لگا دیا ہے
خانیوال میں بھی دکانوں پر ایک جیسے سائز کے سائن بورڈ لگانے سے بازار کی خوبصورتی بڑھ گئی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عزم—خوبصورت پنجاب، تجاوزات سے پاک پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت منڈی بہاؤالدین میں صاف ستھری اور کشادہ سڑکیں ایک خوبصورت اور منظم شہر کی عکاسی کر رہی ہیں۔ یہ عملی اقدامات بہتر انتظامی حکمت عملی اور عوامی سہولتوں کو ترجیح دینے کا ثبوت ہیں۔