@RanaSikandarH آپ جو کریڈٹ لےرہے ہیں 8 ٹیچرز کا۔ اور پہلے 1 ٹیچر تھا۔ گورنمنٹ سکول میں جب 1 ٹیچرتھا تو وہاں ٹیچر دستیاب کرنے کی ذمہ داری کس کی تھی۔ جب ٹیچر 1 رہ گیا تو آپ کو پرائیویٹ کرنے کا بہانہ مل گیا۔ اگر شہباز شریف کی پالیسی کے مطابق 4 ٹیچر ہی دے دیتے تو بات کرتے کہ تعداد کم ہونے کی وجہ سے
We've purchased a thermal power plant for 11B rupees, while the CM of Pakistani Punjab has purchased airplane for 11B rupees for her. That's the difference.
— Bhagwat Maan, CM Indian Punjab
Pakistani govt is considering to ban the TikTok LIVE & its monetization features amid concerns over "vulgar" content.
◾ Details
https://t.co/C9vTBxjAM6
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
اب آپ محکمہ تعلیم کی مستند خبریں، داخلوں اور نوکریوں کے اشتہارات، حالات حاضرہ، کھیلوں کی خبریں، معلوماتی مواد اور ریسرچ واٹس ایپ چینل پر حاصل کر سکتے ہیں
اگر آپ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں تو ہمارے واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/x8b6eHB5hF
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو بھی عورت خوشبو لگا کر لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے، تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں (اور متوجہ ہوں) تو وہ زانیہ ہے.
نسائی 5129
(ابوداؤد 4173؛ مسند احمد 8148؛ ترمذی 2786)
نئے نوٹوں کو نئی سیریل نمبرز، ڈیزائن، ہائی سیکورٹی فیچر کے ساتھ متعارف کریا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
مارچ تک نئے نوٹوں کا ڈیزائن کا فریم ورک مکمل ہوجائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم فیصلہ
اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نوٹوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ....!!!
نئے نوٹوں کو انٹرنیشنل سیکیورٹی فیچر کے ساتھ چھاپا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک