#PAKWatch🇵🇰: In 1971, what was East Pakistan became Bangladesh.
Since 2008, Bangladesh's GDP per capita has MORE THAN DOUBLED. Pakistan's has barely moved.
FREE IMRAN KHAN.
لندن: عالمی شہرت یافتہ ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی ، ایشیائی ممالک کی نمایاں برتری سنگاپور کا پاسپورٹ مسلسل دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار ، جبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@JAAC__Official شوکت نواز میر ایک درد دل رکھنے والا عام سویلین شہری ہے۔ لیکن اس درندہ باوردی فوجی دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیئے تمھاری صفوں میں تربیت یافتہ عسکری ماہرین اور مجاہدوں کا ہونا بہت ضروری ہے
آزاد کشمیر سے متعلقہ ہمارے ”حساس“ اداروں کی ٹوٹل ”حساسیت“ فقط اتنی ہے کہ ایک حساس ادارے کے جرنیل سربراہ نے خود سفارش کر کے اپنے بھانجے کو الیکشن کےلیے ن لیگ کا ٹکٹ دلوایا اور دوسرے والا ”حساس“ ادارہ کشمیر میں پیپلز پارٹی اور نئی ٹانگہ پارٹی کی حکومت بنوانے میں مصروف ہے۔ بس بیچ میں یہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی والے آ گے لیکن فلحال ماردھاڑ کا سلسلہ جاری ہے دیکھیے کیا ہوتا ہے‼️
@SanaullahDawn آئی ایم ایف نے کبھی پٹرول ہر ٹیکس کا نہیں کہا۔ وہ تو سرکاری اخراجات کم اور آمدن بڑھانے کا کہتے ہیں بس۔ یہ تو ساری ڈکیتی فوجی کرتا ہے نہتے مسلمانوں کو بزور بندوق یرغمال بنا کر۔
🚨🚨کیا یہ فوجیوں ریاست وڈیروں کی منظوری کے بغیر ممکن ہے ؟ یا دنیا کو دیکھانا چاہتے ہیں ہمارے ہاں بہت دہشت گردی ہے امداد کے طور پر ڈالڑ دو ۔۔۔۔
یہ کمپنی کے وڈیرے ہی ان دہشتگردوں کو استعال کروا کر مروا دیتے ہیں بلوچستان ضلع حضدار علاقہ وڈھ۔ میں دہشت گرد بی ایل ایف سرے عام ریاست کے اندر اپنا پرچم اٹھائے دن کی روشنی میں ایک بڑے پل کو ایکسویٹر سے مسمار۔ کررھے ہیں۔
کمپنی ،صوبائی حکومت ،وڈیرے ،عام عوام اور ریاست تماشہ دیکھ رھی ھے۔
اس لیے بلوچستان پر بجٹ لگایا ہی نہیں جاتا ۔وڈیرے کمپنی کے سہولت کار سارا بجٹ اپنی جائدادیں بنانے میں لگا دیتے ہیں عوام جیے مرے ان کو کچھ فرق نہیں پڑتا ۔بلوچستان کے تمام بڑے وڈیرے کمپنی کی مرضی سے اس وقت یورپ گرمیاں گزارنے جا چکے ہیں باقی ان کے کارندے کام کر رہے ہیں کوئی روکنے والا نہیں ۔۔
Government of Pakistan has reported this post to X as illegal
What the fuck is wrong with these morons in uniform at Rawalpindi?
#PakistanUnderMilitaryFascism
11 جون کے بعد سہیل آفریدی کا اکاونٹ اب مکمل خاموش ہوگیا ہے، عمران خان کی رہائی کی ، اڈیالہ جانے کی ، کوئی رہائی، ملاقاتوں کی کوشش کی اب بات تک نہیں کی جارہی۔۔۔۔۔
🚨🚨پھٹواری تو بہت کہتے تھے پاکستان ریلوے ترقی کر رہا ہے ۔انڈیا بنگلہ دیش کی عوام اور ٹرینوں کی ویڈیو لگا کر پٹواری بہت مذاق کرتے تھے ۔۔
جب سے ڈرگ مافیہ کے سرغنہ حنیف پوڈری ریلوے کا چیرمین بنا ہے پاکستان ریلوےکی تباہی بربادی کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔
لوگ اب چھتوں سے گر کر مر رہے ہیں ۔
لیکن کسی کو کوئی پروا نہیں کیوُنکہ ایک طوائف اسمبلی میں کہ رہی تھی ہاں ہم نے گیارہ ارب کا جہاز خریدا ہے کر لو جو کرنا ہے ۔
پاکستان بنگلہ دیش