*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
استاد علماء شیخ قرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب قاتلانہ حملے ...
چارسدہ میں فائرنگ کرکے شیخ صاحب کو شہید کردیا گیا ہے۔🥲💔@highlight
ابھی تک لاکھوں مکانات آپریشنز سے تباہ ہوچکے
ان کی FIR
اور ان کی تحقیقات ان مکانوں میں رہائش پذیر لوگ کس سے کرے
@HamidMirPAK
خدارا اس وڈیو کو ذرا rt
کرے
تاکہ پاکستانی عوام کو قبائیلی لوگوں کی ساتھ ہونے والے ظلم کا اندازہ ہو
پلز
میر صاحب

عاصم منیر کی فوج کے ساتھ کھڑا ہونے سے پہلے یاد رکھے یہ ہمارے عاصم منیر نے شہید کیے ہیں ۔
ان شہیدوں کے قاتلوں کے ساتھ اگر کھڑے ہونگے تو اللہ بھی معاف نہیں کرے گا