@MuradSaeedPTI سی ایم صاحب کو جلد از جلد رہا کروانے کے لیے کوششیں تیز کریں۔ اگلے اُنہیں طویل عرصے تک اندر رکھنے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔ عدالتوں میں جائیں، عوامی احتجاج بڑھائیں، اسمبلیوں سے استعفے دیں، کچھ کریں!
#ReleaseCMSohailAfridi
وزیرِ اعلیٰ صاحب! ہم سب گواہ ہیں کہ آپ نے اس ملک کی خاطر، اپنے لیڈر سے وفا کی خاطر، اُن کے نظریے پر چلتے ہوئے اپنی حکومت قربان کر دی، مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو، آپ کو اپنی امان میں رکھے اور ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین ثم آمین
دیکھ لیں وہ پروپیگنڈا کرنے والے جو کہتے ہیں کہ خان صاحب پہلے سے CM صاحب کو نہیں جانتے تھے یا انہیں CM صاحب کا نام تک معلوم نہیں تھا۔
#ImranKhan#SohailAfridi
🇵🇰 Pakistan has imposed a STATE OF EMERGENCY in Khyber Pakhtunkhwa, suspending the provincial government led by jailed ex-PM Imran Khan’s party.
Islamabad accuses provincial leaders of failing to rein in Islamist militants along the Afghan border. Kahn's PTI rejects the charge.
His spox. called the move “a coup disguised as an emergency.”
Meanwhile, TENS OF THOUSANDS of security personnel have been deployed in Islamabad, with roads blocked to prevent protesters from reaching parliament.
Is Pakistan trying to protect its citizens or silence its opposition?
Source: Reuters / Writer: Marie
وزیراعلی سہیل آفریدی ہمیشہ کہتے تھے کہ وفاقی حکومت پختوانخواہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتی ہے آج ہم نے دیکھ لیا کہ وفاقی حکومت واقعی پختونخواہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتی ہے!!!
یہ گاڑیاں جو آپ کو نظر آتی ہے بہت پہلے سہیل آفریدی نے اسکی ادائیگی کی تھی اور بار بار وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے تھے ہمیں ان گاڑیوں کی ضرورت ہیں ہمیں دے دی جائے مگر وفاقی حکومت ٹھس سے مہس نہیں ہورہی تھی، گورنر راج کے بعد یہ گاڑیاں فراہم کی گئیں!!!
@MeFaheem شرم آنی چاہیے! ایک صحافی ہو کر جانبدار ہیں۔ علی امین گنڈاپور ایک غدار تھا، ہے اور رہے گا۔ گورنر کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ رکھا تھا، کوئی رشتہ نہیں مانگا تھا۔ آپ اپنی صحافت کا چیپٹر بند کر کے گنڈاپور کے ساتھ سیاست کر لیں، آپ تو اُس کی شخصیت سے بہت متاثر ہیں۔
اپنی بے سہارا، بے گھر، بھوکی عوام کا درد رکھنے والے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پچھلے 24 گھنٹوں سے زائد وقت سے لاپتہ ہیں۔ کہاں ہیں؟ نہیں پتا۔ پارٹی کیا کر رہی ہے؟ نہیں پتا۔ عوام کہاں ہیں؟ نہیں پتا۔ کیوں عدالت نہیں جا رہے؟ نہیں پتا۔ اللہ کو مانیں، اتنی بے حسی کیوں؟🙏🥺🥹💔
اپنی غریب، بے سہارا اور انصاف کی متلاشی عوام کا رہبر آج 24 گھنٹے سے زائد وقت سے غائب ہے،مگر عوام کو اُس کی یاد بھی نہیں آ رہی۔کیوں؟ وہ تو اپنی عوام کے ہر دردکومحسوس کرتے تھے۔ آج اُس دردِدل رکھنے والے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اُن کی عوام، پارٹی،سب بھول گئے۔ کیوں؟🥹💔