پاکستان میں ایرانی وفد کو پاکستانی قوم نے ہیروز کی طرح کا احترام اور پیار دیا، جیسے مشہور شخصیات کو دیا جاتا ہے
یہ بہت حیران کن تھا کہ پورے پاکستان میں ایران سے کیسے محبت کی جا رہی ہے۔ ایرانی پروفیسر سید محمد مرندی
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا سنن ابن ماجه
پاکستان نے کیا تاریخی ویلکم دیا ہے ایران کو
جس طرح سے فیلڈ مارشل جنرل عاصم مُنیر اسحاق ڈار محسن نقوی نے ایرانی قومی اسمبلی کے اسپیکر وزیر خارجہ اور دیگران کو گلے لگایا وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا
وہ تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔
فاتح کا استقبال ایسے ہی ہوتا ہے
#IslamabadTalks
اخے خواجہ نے ٹویٹ ڈلیٹ کر دی
یوتھیو یہ تو باز نہیں أرہا اسراییل کے مستقل علاج کی بات کررہا ہے ہون سکون جے یوتھیو
*🚨اسـرائیـل کو اس وقت لگام ڈالنے کی ضرورت ہے، اسـرائیـل کی جارحیت کا علاج کیا جائے گا,
وزیر دفاع خواجہ آصف
خواجہ صاحب نے تو آخیر کردی ہے
بریکنگ نیوز 🚨امریکا غور سے سن لے 🔥🔥
صحافی نے پوچھا عباس اراقچی سے کہا آپ امریکہ سے جنگ بندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟ عباس اراقچی نے جواب دیا کیونکہ ہم انہیں اتنا سخت سبق سکھانا چاہتے ہیں کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
باہر سے آئے مہمان کو مذہبی فرقہ واریت کو پسِ پردہ ڈال کر عزت دی جائےتو مہمان کی عزت کے ساتھ ساتھ اپنی بھی عزت ہوتی ہے۔۔
تمام مسالک کے علمائے حضرات کو دل سے سیلوٹ ھے۔
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
خوفناک حقیقت سامنے آ رہی ہے کہ صرف 27 دنوں کی اس غیر قانونی جنگ میں امریکہ اور اسرائیل نے ایران بھر میں 600 سے زائد اسکول تباہ کر دیے، جس کے نتیجے میں ایک ہزار سے زیادہ طلبہ اور اساتذہ شہید ہو گئے۔ یہ کارروائیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ شہری ڈھانچے کو منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، جہاں انسانی جانوں اور بنیادی اقدار کی کوئی پرواہ نہیں کی جا رہی، جو کہ انسانیت کے لیے ایک سنگین اور تشویشناک صورتحال ہے۔
ایپسٹین فائلیں...
انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ اس لئے شروع کر دی تاکہ یوروپ و امریکہ کے عوام ان ویڈیوز اور تصاویر کو بھول جائیں جن میں صیہونیوں نے ان کی معصوم بچیوں کی عصمتوں کو جبری پامال کیا گیا ۔
ایرانی پروفیسر و تھینک ٹینکر کا خوفناک انکشاف🛑
قطر, سعودی عرب اور UAE امریکہ کو اِس جنگ لیے فنڈنگ کررہا ہے, ان تین ممالک کا ہمیں پتہ ہے!!
اور ان تین ممالک کی فنڈنگ سے امریکہ, ایرانی بچوں کو ٹارگٹ کررہا ہے!!💔
ہم انکو ایسا نہیں کرنے دیں گے!!
سوچیں مسلمانوں یہ ظالم لوگ یاد رکھیں
ایرانی صحافی ۔۔۔🚨
پاکستان کے اندر بلوچستان والی سائیڈ پہ فالس فلیگ ہوگا حرمین شرفین میں فولس فلیگ ہوگا اور مسجد اقصی میں بھی فالس فلیگ ہوگا اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا میرا کام ہے اپ لوگوں کو بتانا اپ اس کو جھوٹا بھی کہہ سکتے ہیں ۔
محمد حسین باقری: تہران سے تجزیہ کار:
ایرانی انٹیلی جینس زرائع خبردار کر رہے ہیں کہ آئندہ چند گھنٹوں یا دنوں میں "تین فالس فلیگ آپریشن" ہو سکتے ہیں۔۔
ایک بلوچستان اور سیستان سے ایران مخالف تنظیموں کے زریعے ایران کے اندر کارروائیوں کافالس فلیگ آپریشن تاکہ پاکستان ایران کے تعلقات خراب کیے جا سکیں۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن یا حملہ جس کا الزام ایران پر لگا دیا جائے تاکہ مسلم امہ کے جذبات ایران کے خلاف کیے جائیں۔
تیسرا مسجد اقصی پر میزائل حملہ جس کا الزام ایران پر لگایا جا سکے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر تک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
ہمیں افغانستان میں شکست دینے والے افغانی جنگجو نہیں تھے وہ شاید پاکستانی تھے۔ امریکی عہدیدار
اور یہاں انہیں خوش فہمی ہے کہ ہماری پانچ ہزار سالہ تاریخ ہے اور ہم نے دو دو سپر پاورز کو شکست دی ہے۔