لا يوجد طفل يستحق هذا.
بحرب الكبار شو ذنب الطفولة! لأنو الأطفال ما إلهم ذنب‼️
الله يقطع ايادي من فعل هذا الاجرام بحق اطفال #فلسطين
لا تتوقفوا عن نشر جرائم الاحتلال..
معاناة اطفال فلسطين بلا حدود
حسبنا الله ونعم الوكيل
ایرانی پلید پراکسی حوثیوں کا منگل کے روز مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ
مسجد نبوی کو بجلی فراہمی کا متبادل نظام موجود ہیں ۔ اتحادی افواج
یہ کیسے لعنتی لوگ ہیں جو مقدس مقامات پر حملے سے بھی باز نہیں آ رہے اِن لعنتیوں کے لئے ایرانی حمایت یافتہ چوہے مرے جا رہے تھے
بطور مسلمان اور پاکستانی ہمیں
اسرائیل کے مظالم کو اتنا زیادہ شئیر کرنا چاہئے کے اسرائیل کے پیروکار اور کاروباری شراکت داروں کے روابط ڈسٹرب ہو جائیں۔
یقیناً پٹواری کبھی اسرائیل کے خلاف بات نہیں کریں گے۔
⛔️⛔️⛔️
*پنجاب میں نئے صوبوں کی تشکیل — فیصلہ عوام کی خواہش اور ضرورت کے مطابق!*
⭕️ پنجاب میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا عمل آگے بڑھ رہا ہے، جبکہ اس حوالے سے اہم مشاورتی کانفرنسز کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے
⭕️ 4، 5 یا 6 نئے صوبے حتمی فیصلہ عوامی ضرورت اور مشاورت سے ہوگا۔ مقصد سیاسی مفاد نہیں، عوامی ترقی اور بہتر انتظامیہ۔ وسائل کی منصفانہ تقسیم اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
نئے صوبے، بہتر گورننس مضبوط پنجاب، مضبوط پاکستان!
سیستان میں موساد اور بی ایل اے کے مشترکہ نیٹ ورک کی تباہی نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان میں جاری دہشت گردی محض مقامی مسئلہ نہیں بلکہ غیر ملکی ایجنسیوں کا خونی کھیل ہے۔ 5 ہلاک اور 6 گرفتار دہشت گردوں کا انجام اس بات کی علامت ہے کہ پاک-ایران سرحد پر دشمن کے منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی فنڈنگ پر چلنے والے اس خونی نیٹ ورک کے دن اب گنے جا چکے ہیں۔