We are best Cargo company in the Region, we provide service only to Pakistan and daily sending tons of shipments to all cities and Azad khasmir. Door to door.
اسلام علیکم پاکستان ۔ آپ سستے داموں پر کارگو بھیجنا چاہتے ہو تو ہمیں پالو کریں اور اچھے ڈسکاونٹ سے فائدہ اٹھائے نارمل 2،50درہم اور کمرشل 7 درہم پر کلو کے حساب سے گھر سے گھر ڈیلیوری
00971 55 24 00 143 💚💎
https://t.co/auftBmEvNG
اس وقت عمران خان 2/3 اکثریت کی پوزیشن میں ہے بغیر اتحادیوں کے تگڑی حکومت بناسکتاہے اگر عمران خان کو الیکشن میں 70-80 سیٹیوں تک محدود کرنے کی کوشش کی گئی تو نا عمران خان مانے گے نا عوام
اگر صاف شفاف الیکشن ہوجائے تو عمران خان 200 سے اوپر سیٹیں آرام سے جیتے گا
جو جو عمران خان کا عاشق ہوگا صرف وہی #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت سے چھٹکارے کیلئے اور عمران خان کی آواز ہر ایک تک پہنچانے کیلئے اسے ری ٹوئٹ اور لائک کرے گا، کمنٹ میں خان کیلئے ایک جملہ بھی لکھو ٹائگروں
جس نے بھی کیا ہے لیکن کمال کنٹرول کیا ہے۔ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت PTI مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی ہے لیکن 25 بڑے چینلز میں سے صرف 4 چینلز دکھا رہے ہیں۔ 21 کو اشتہارات اور دیگر غیر ضروری موضوعات سے فرصت ہی نہیں۔ صحافت تو عوامی ایشوز پر بولنے کا نام ہے، کیا یہ صحافت ہو رہی ہے؟
راولپنڈی کے رہائشی علاقوں میں فیملیز گھروں سے باہر آکر عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب۔۔چھتوں پر رش۔۔ مری روڈ پر خواتین کی بڑی تعداد موجود ہے
ائے روز مہنگائی کا طوفان اور اوپر سے اضافی ٹیکس۔ معیشت تباہی کے دہانے اور عوام کی کمر ٹوٹ چکی ھے۔ سوال یہ ھے کہ اگر کوئی پلان نہیں تھا تو کیوں سازش کے ذریعے اس امپورٹڈ حکومت نے اقتدار حاصل کیا۔ ملک کو اس بھنور سے نکالنے کا واحد حل فوری شفاف انتخابات ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان میں 2017 میں 17 لاکھ سے زائد موبائل مقامی طور پر بنائے گئے تھے۔ 2021 میں عمران خان کے دور میں یہ تعداد اڑھائی کروڑ سے اوپر جا چکی تھی۔ لیکن اب یہ ساری محنت ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے میری انفارمیشن کے مطابق لوکل پروڈکشن بند ہونے کا خطرہ ہے
شکریہ کس کا ادا کریں؟
👆
انسان خواہشات کے ہاتھوں ہوا مجبور
انسانیت سے ہوگئے ہم دور، بہت دور
انسانیت ہے خود بھی پریشان یہاں پر
ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر
انسان زندگی سےہےمایوس، غضب ہے
ہوتی نہیں ہےزندگی محسوس، غضب ہے
لگتی ہےزندگی بھی اب انجان یہاں پر
ہرروز لٹ رہاہے ہرانسان یہاں پر
👇🏼