واپڈا دفتر کے باہر گالیوں کا ساون
لیسکو سیدپور سب ڈویژن کا سبزہ زار آفس تین گھنٹے سے سٹاف سے مکمل خالی ہے۔ لوگ اپنی شکایات لیکر خوار ہو رہے ہیں۔ فون بج رہا ہے کوئی سننے والا نہیں۔ پنکھے چل رہے ہیں سامان پڑا ہے۔ مگر بندہ ہی کوئی نہیں ۔
@Lescoofficial@lescoofficial01
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کی دیکھ بھال پر مامور ایسی خواتین جن میں سے کئی ایم ایس سی، بی اے اور بی ایڈ جیسی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں صرف 8 ہزار روپے ماہانہ پر کام کر رہی ہیں حیرت کی بات یہ ہے کہ ملک میں کم از کم اجرت 40000 یا اس سے کئی گنا زیادہ مقرر ہے
جب اس معاملے پر اسپیکر نے وضاحت مانگی تو جواب ملا کہ یہ صرف چند گھنٹے کام کرتی ہیں
اس لیے زیادہ تنخواہ نہیں دی جا سکتی
سوال یہ ہے کہ کیا چند گھنٹوں کی محنت
انسان کی عزتِ نفس اور بنیادی ضروریات
بھی کم کر دیتی ہے؟
کاش فیصلہ کرنے والے ایک لمحے کے لیے خود سے بھی پوچھیں کہ کیا وہ اسی معاوضے پر ایک گھنٹہ بھی یہ ذمہ داری نبھانے کو تیار ہوں گے؟
مسئلہ صرف آٹھ ہزار روپے کا نہیں بلکہ اس سوچ کا ہے جو محنت کش انسان کی قدر کو اس کی مجبوری سے ناپتی ہے افسوس کہ عوام کی مشکلات سے دور بیٹھے خوشحال ایوانوں کو شاید غربت صرف ایک عدد دکھائی دیتی ہے ایک حقیقت نہیں
#AfaqWrites
سائیفر میں تو لکھا تھا کہ عمران خان کو ہٹاؤ تو ہم تمہیں معافی دے دیں گے!
لیکن جب سے اس کو ہٹایا ہے بس سزا ہی سزا مل رہی ہے!
کس نے کس کو معاف کیا ؟ اور کس نے کس کو سزا دی یہ سوچ کر دماغ گھوم رہا ہے!
راولاکوٹ صورتحال پر ذمہ دارانہ آواز اٹھانا ہماری اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔ مگر
✅ حقائق پر بات کریں
✅ سوالات اٹھائیں
✅ دل نہ چاہے تو بھی مہذب زبان استعمال کریں
❌ غیر مصدقہ معلومات شیئر نہ کریں
سوال اٹھائیں:
• عوام کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟
• ریاست اور ریاستی ادارے اس صورتحال میں کہاں کھڑے ہیں؟
• شہریوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا کوئی سنجیدہ ہے؟
آپ الفاظ سے اینا کونڈا کو نہیں روک سکتے مگر دوسروں کو اس کی طرف متوجہ کر سکتے ہیں
یاد رہے یہ طویل جدوجہد ہے
@elonmusk
seems to have forgotten that X was built by ordinary users, not blue checkmarks.
When visibility comes with a price tag, it's no longer free speech it's premium speech.
History is full of powerful platforms that underestimated their users.
کرپشن فصل کی طرح نہیں ہوتی جو نیچے سے اوپر کی طرف اٹھتی ہے
بلکہ یہ بارش کی طرح ہوتی ہے جو آسمان کی بلندیوں سے زمین کی طرف آتی ہے
@KhawajaMAsif
🇵🇰
کی رگوں میں یہ ناسور سرایت کرنے میں صرف آپ اور آپ کے بڑے ہی نہیں بلکہ وہ سہولت کار بھی شامل ہیں جو کرپٹ اشرافیہ کو اپنا ٹول بناتے ہیں
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
آئی ایم ایف کی سخت شرائط،جون 2026 کا بجٹ پاکستان کے عوام کی مزید کمر توڑ دے گا
*بجلی گیس دوائیاں پیٹرول پر ٹیکسوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ متوقع*
حکومت کی عیاشیوں اور مافیاز کو ٹیکس استثنیٰ جاری؟
عوام اپنی قبریں ایڈوانس میں کھود لے
بعد میں بیمار لاشوں سے بڑوں کے مرنے کا خطرہ
پنجاب میں 50 ایکڑ پر فلم سٹی کو “حکومتی کارنامہ”کہنا غلط ھے۔جو کام پرائیویٹ سیکٹر کرتا ہے،اسے حکومتی کریڈٹ کیوں؟
جبکہ تعلیم،صحت کی طرف عدم دلچسپی؟
اسلامی اصول بھی یہی بتاتے ہیں کہ قومیں عمارتوں سے نہیں، علم اور انصاف سے بنتی ہیں
سوال یہ ہے ہم مستقبل بنا رہے ہیں یا صرف منظرنامہ؟
@sk_00777@shafqatmm1 I've heard that there is a power plant of same category in "Chashma" near Mianwali, not sure whether it is functional or not.
@shafqatmm1 any info about that?
مارچ کے مہینے کے ادا شدہ بِل پر ٹیکس عائد، وہی بل اب پھر ادا کرنے ہونگے۔
نوازشریف سے اب کوئی نہیں پوچھے گا، کہ آئی پی پیز سے ایسے معاہدے کیوں کیئے تھے ۔۔۔
حکومت کے پاس اور کوئی راستہ نہیں قرضہ کی رقم کی ادائیگی کیلئے سوائے بِلوں میں اضافے کے ۔۔۔
@ImranRiazKhan
جناب اسحاق ڈار صاحب
اگر ایک کار میں چار وفاقی وزیر سفر کریں تو پٹرول90روپے فی لٹر پڑے گا اور اگر ڈرائیور کی بجائے پانچواں وفاقی وزیر گاڑی چلالے تو پھر پٹرول 72روپے فی لٹر پڑے گا۔ اگر اس طریقہ کو پھیلا کر صوبائی سطح پر لے جایا جائے تو پٹرول پاکستان میں پوری دنیا سے سستا ہوگا۔
بخدمت جناب رانا صاحب
@RanaSikandarH@GovtofPunjabPK
جیسا کہ آجکل 9th کے امتحانات جاری ہیں۔بچیوں کا اکیلے سکول جانا ممکن نہیں۔گزارش یہ کہ سکول کے باہر انکے لواحقین کے بیٹھنے کیلیے اگر کرسیاں فراہم کر دی جائیں.شدید دھوپ اور مچھر اڈھائی گھنٹے
توبہ
قوم مشکور ہوگی
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی
بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے متفقہ موقف رکھا کہ خان کی کال پر تحریک چلائیں گے
کیونکہ
دونوں جانتے ہیں ملاقات ہو نہیں رہی
ملاقات ہو گی نہ ہدایت آئے گی۔اور یہ اسٹیبلیشمنٹ کے جوتوں کے طفیل عہدوں سے فائدے اٹھاتے رہیں گے
آج انہوں نے خود پر مہر لگا دی