I'm the type of person who rereads old conversations, not because I'm stuck in the past, but because sometimes I miss who I was when those conversations were happening.
Holy smokes!! 🔥🔥🔥
JD Vance to Israel opposing the MOU
"My response to them would be: What is your exact proposal? You’re a country of 9 million people. You can’t just kill your way out of solving every single national security problem that you have."
@MyLordBebo Buddy, just wanna highlight one bit. Flags and religions have nothing to do with individual behaviour.
We hate rapists, and they should be hanged till death. But what you are doing will simply generate more anti-immigrant hysteria.
سیاست تب نئی نئی دیکھنا شروع کی تھی آپکی ماں اسوقت پیپلز پارٹی کے دفاع میں مخالفین کیلئے گھٹیا لچر غلیظ گفتگو کرنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی تھیں
کم از کم میرے ذہن میں انکا یہی امیج ہے
Plot worshippers put him in isolation to break his spirit, but as Imran Khan is demonstrating, a warrior's only true asset is his mind; everything else is just a tool.
حضوربےشرمی کی انتہایہ ہےکہ اس معصوم بچی جن بندوقوں سے نشانہ بنی وہی تان کرقبرپرکھڑے ہیں اسطرح توآرمی چیف کی سکیورٹی بندوق لیکر قبرپرنہیں چڑھتی
جہاں پوراتھانہ معطل ہوناچاہیےوہاں آنکھوں میں دھول جھونک کرایک اہلکار گرفتارکرلیا
پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے تقریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈالنا۔
واش روم کا استعمال/ Get Lost/ ڈی پی او تبدیل
حافظ آباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ، چند روز قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی شاہد حسین بھٹی اپنے بیٹے حیدر بھٹی اور دیگر لوگوں کے ہمراہ ڈی پی او آفس حافظ آباد میں موجود تھے، ڈی پی او کامران حامد اس وقت آفس نہیں تھے اس دوران ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی نے ڈی پی او کے ذاتی کمرے کا واش روم استعمال کیا۔ حیدر بھٹی جب واش روم سے نکلے تو آگے ڈی پی او صاحب موجود تھے جہاں ان میں تلخ کلامی ہوئی اور حیدر بھٹی کو Get Lost کا پیغام دیا گیا۔
اس پیغام کے بعد سیاسی زور آزمائی شروع ہوئی اور گزشتہ روز ڈی پی او حافظ آباد کو تبدیل کردیا گیا اور انکو پنجاب سیف سٹی میں تعینات کردیا گیا۔ تبادلے کے بعد لیگی ایم پی اے کے بیٹے نے فیس بک پوسٹ کی ہے کہ
Now You Get Lost
اس واقعہ کی سابق ایم پی اے مامون جعفر تارڈ کی آڈیو بھی وائرل ہے جس میں وہ واش روم استعمال کے واقعہ کا تذکرہ کررہے ہیں۔ تبادلے میں مرکزی کردار حافظ آباد کے معروف سیاسی خاندان نے ادا کیا۔
ھم نےعمران اورووڈاپربلاجوازتنقید کی کبھی پانچ ہزارکبھی پچاس ہزاربندہ مارنےکاکہتےتھےپنجاب میں #CCD ماورائےعدالت قتل کےبعد اب راہگیروں کومارنے لگ گئی ہےنہ عدلیہ کےکان پرجوں رینگتی ہےنہ ایگزیکٹوکوپرواہ ہےاور معاشرےمیں ایسےبےحس بھی ہیں جوواہ واہ کرتےہیں یہ لہوپورےمعاشرےسےسوال پوچھےگااورحکمرانوں کےگلےمیں روزمحشررسی بن کرڈلےگاچکوال میں یہ بیگناہ خاندان آسٹریلیاسےآیاتھاکیامعلوم تھاریاستی درندگی کی بھینٹ چڑھے گاایک واقعہ پہلے @ZafarNaqviZN صاحب نےرپورٹ کیاتھاایک احمد بھٹی نے
@Rayahmadbhatti نے کیاایک بچےنےموبائل خریداسم ڈالی آئےاُٹھاکرلےگئےڈیڈلائن دی عیدہےدس لاکھ لےآوورنہ کل مقابلےمیں دوبجےتک پارٹویٹ ہواعیدسےدوسرےدن بچہ واپس کردیابچےنےجس سےموبائل خریدااسکانام پتہ فون نمبرگھربھھ دکھادیامگرنہیں چاردن بارگینگ کرتےرہے بات نہیں بنی معاملہ ہائی لائیٹ ہواتو بچہ واپس
تازہ کارنامےچکوال میں معصوم بچی کاکیاقصورتھا
کوئی باضمیرخوف خُدااورانسانیت دوست شہری CCDکے کیسےواہ واہ کرسکتاہے
سوائےپٹواریوں کے
@MumtazBhattiDin چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
Bhatti Sb any idea iss news baray