Another brilliant day for @MohsinnaqviC42 as a chairman of @TheRealPCB lots of trophies lots of achievements after 2025 t20 world cup Pakistan, Bangladesh deal successfully done Cricket is my dna but now there is no more cricket thanks to mohsin naqvi 💯
My Life in Lahore now is stuck in this 1 word کھانا 🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
رات کے 3 بج گئے ہیں سمیع صاحب صبح آپ کو لاہور کا سپیشل ناشتہ کروائے گے 3 دن سے میں سویا نہیں ہوں 😅 کھانے سے باہر آجاو کیا قوم اللہ نے پیدا کی ہے روٹی روٹی 🤦🏻♂️💯
یہ انڈیا ویسی اس دنیا میں لنے کیا آیا ہے گلی کے کتے سے لے کر چڑیا گھر کا بندر گھر کی بھینس کو بھگوان مان لینا اسرائیل کو اپنا باپ مان لینا 🤦🏻♂️😅😅
@narendramodi 2 cup chaye laga💯
#Pakistán#Islamabad
اسلام آباد میں آج رات ایران، امریکہ کے نائب صدر نہیں بلکہ چائنہ اور روس سے بھی آرہے ہیں ماشاءاللہ دنیا کی سب سے بڑی بیٹک لگنے لگی ہے صرف حافظ صاحب روس اور چائنہ کے ذریعہ امریکہ پر دباؤ ڈالے کہ اسرائیل کو لگام ڈالے💯🇵🇰 اور بہت خوشی ہو رہی پاکستان لبنان کے حق میں بھی بول رہاہے
انڈیا کی مشہور فلم welcome کا ڈائلاگ یاد آگیا جو uae پر مکمل فٹ ہوتا ہے
"گھوڑوں کی ریس میں اب گدھے بھی دھوڑے گے" مطلب چھوٹا سہ جزیرہ ہے ایک پھوک مارنی ہے پاکستان 🇵🇰نے صرف💯
پیڑول مہنگا کیا ہوا بھکاری پہلے ہی آگئے🤣 اللہ کی قسم ہم🇵🇰 نے دنیا میں کوئی ملک نہیں چھوڑے جس سے قرضہ نہ لیا ہو💯 جس ملک سے لگتی بھی نہیں ان سے بھی پیسے پکڑے ہیں امریکہ کو گالیاں ہم دیتے ہیں قرضے اس سے بھی لیا🤦🏻♂️🤣
@MohsinnaqviC42@OfficialDGISPR@PakPMO
What about @MohsinnaqviC42 luxury car and whole kutti nasal of @TheRealPCB where all haram money spend
@OfficialDGISPR I'm sorry to say now our petrol ship daily cross strait of hormuz but this price of petrol we can't understand hafiz sb its time for Marshall 🤦🏻♂️😡😡😡
قطر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔پاکستان 🇵🇰 کا گہرے دکھ کا اظہار اور قطر کو یقین دلایا پاکستان کھڑا۔ پاکستان سعودیہ کے ساتھ بھی پاکستان الحمدللہ ایران کے ساتھ بھی کھڑا ہے۔پاکستان امریکہ کے ساتھ بھی کھڑا ہے 1 دن پوری دنیا ختم ہوجائے گی لیکن میرا پاکستان کھڑا ہے🤣
That's why i love🇵🇰
مہینوں میں سب سے افضل مہینہ رمضان المبارک ❤️ راتوں میں سب سے افضل راتوں لیلتہ قدر 💙 دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ💚
27 رمضان المبارک لیلتہ قدر کی رات جمعہ الوداع اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 کا قیام 🤎
14 اگست 1947
دنیا کی بھول ہے جو پاکستان 🇵🇰 کو ادھر سے ادھر بھی کرسکے💯
@MohsinnaqviC42 planned successfully done 😡
بنگلہ دیش کے چیئرمین سے ڈیل کرنا 2027 کے ولڈکپ میں بنگلہ دیش کو کوالیفائی کرانا انڈیا سے ولڈکپ میں کھیلنا میں ابھی بھی امید لگا کر بیٹھا ہوا @OfficialDGISPR کوئی کاروائی کرے لیکن فوج 🇵🇰 بیچاری جنگ میں مصروف 😪
@TheRealPCB no shame💯