کچھ لوگ لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں اور کچھ سب کو کچھ عرصے کے لیے بیوقوف بنا سکتے ہیں لیکن یہ ممکن نہیں کچھ لوگ سب لوگوں کو کو ساری زندگی بے وقوف بنائے...
" Abraham Lincoln "
نوے 90 کی دہائی نہیں کہ لوگوں کو بیوقوف بنایا جائے ۔۔
#WeTrustImranKhan
کوٸی عقل ہوتی تو عمران خان کے خلاف ڈھنگ کا پروپیگینڈا کرتے۔ انکو لگتا ہے عمران کا پی ڈی ایم کے خلاف ”چور“ کا بیانیہ چل گیا تو ہم بھی خان کو چور کہیں گے تو لوگ مان لیں گے۔ انکو پتا نہیں کہ یوتھ "well informed" ہے؟
#ہار_مان_لو_ڈرٹی_ہیری
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟
ڈاکٹر عظمیٰ خان
@40laraib اج سے اٹھ دن پہلے اپ کو ایک ریپلائی کر کے ڈیلیٹ کر دی تھی لیکن میں نے کسی اور کو بھی کی تھی اور بتایا تھا کہ مارکیٹ میں نیا ایشو مطلب کہ صوے کی بات اسی لیے لائی گئی کہ موجودہ سیٹ اپ اس کی مخالفت کرتا ہے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ عوامی ترجمان بن کر عوامی پذیرائی چاہتی ہے
اِنَّا كَفَيۡنٰكَ الۡمُسۡتَهۡزِءِيۡنَۙ ۞
ترجمہ: یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو (تمہارا) مذاق اڑاتے ہیں!
(سورة الحجر آیت ۹۵)
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
@shafqatmm1 کسی مشکوک کی ملاقات کو مثبت بھی دیکھنا ضروری ہے
مارکیٹ میں ایک نیا ایشو لایا گیا جو یہ واضح کرتا ہے کچھ بڑا ہونے والا ہے میرے لیے بڑی بات میرے لیڈر کی رہائی ہے لیکن اج بھی میں اسی موقف پر ہوں کہ وہ ایگزیکٹو ارڈر سے ہوگی اس لیے جن سے مذاکرات ہونے ہے ان پر تنقید نہ کرکے دیکھیں
تین سال گزر گئے مگر عمران خان آج بھی ملک کی سیاست کا سب سے نمایاں نام ہیں
قید نے بھی ان کی آواز کو کمزور نہیں کیا
@TeamiPians#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ایک با پردہ، عبادت گزار اور غیر سیاسی خاتون، جس نے اقتدار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
قید، بیماری اور اذیت بھی اس کے صبر، وفا اور استقامت کو نہ توڑ سکی۔
ظلم عارضی ہے، کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بشریٰ عمران خان کی ثابت قدمی یاد رکھی جائے گی، اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔
کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے
اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا 💔
یاسمین راشد
الله پاک رحم کرے
🚨وڈیو شیئر کرو
عوام ہر جمعے کی رات چھتوں ہر
اجتماعی دعا کا سلسلہ شروع کرے
خان سے جو غداری کر رہے ہیں
زلیل ہو جائیں
اور
عوام کے دلوں سے اللہ
سب خوف نکال دے
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام