دنیا کی کونسی فوج ہاؤسنگ سوسائٹیاں بناتی ہے؟ چیف جسٹس نے سخت باتیں سنائیں ۔ پھر کہا کہ ہم ایڈن ہاؤسنگ کی ساری زمین ڈی ایچ کے حوالے کرتے ہیں، فیصلہ ممحفوظ کیا جاتا ہے ۔
عدالت کے باہر آ کر ڈٰ ایچ اے کے نمائندے ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے رہے
https://t.co/H3lVetGknx
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 10 سال میں 500 ارب روپے سے زائد کی وصولی کی جبکہ نیب نے 19 سال میں 296 ارب کی وصولی کی، اور نیب نے رولا ایسے ڈالا ہوا ہے جیسے پاکستان اور دنیا کے ساتھ ساتھ مریخ سے بھی کرپشن ختم کردی ہو۔
جنوبی وزیرستان علاقہ محسود سے مظالم اور جبر کے خلاف جاندارآواز فعال سیاسی کارکن ،قلم کار ،سوشل میڈیا ایکٹویسٹ حیات پریغال نے صوباٸی الیکشن میں حصہ لینے کااعلان کردیا
اشا۶اللہ قومی اسمبلی کی طرح اب صوباٸی اسمبلی میں بھی مظالم کےخلاف جاندار آواز ابھرے گی
@a_siab @IhteshamAfghan
محترم چیف جسٹس زور لگا کے تقریر فرما رہے رہےتھےکہ عدلیہ کا کام نہیں ہے وہ اسپتال دیکھے یا سڑکیں دیکھے
تو پھر موصُوف کس کےکہنے پر چند ماہ پہلے ناچ رہے تھے کبھی اس ہوسپٹل کبھی اُس ہوسپٹل
کبھی پانی پی پی کر دِکھا رہے تھے
پوچھنا تھا کیا اب ہوسپٹلز اور پنجاب کا پانی سب ٹھیک ہو گیا ہے؟
بھارت دریائے کرشنا کے کنارے ریاست آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت بسا رہا ہے- اماراوتی دنیا کا سب سے ماحول دوست شہر ہو گا-جسکا ٦٠% رقبہ پانی اور سبزے پر مشتمل ہو گا-اس منصوبے کی وساطت سے 4 لاکھ سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا ہو گی- تے تسی ویچو دیسی آنڈے، چوچے، تے پالو کٹے پاکستانیوں-
کرم تنگی ڈیم کی ممکنہ تعمیر کے خلاف تحصیل شیواہ میں کابل خیل قوم کے جوانوں اور مشران کا پرامن احتجاج۔حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے کرم تنگی ڈیم نہ بنانے سے متعلق ٹھوس یقین دہانی نہ ملنے کی صورت میں پولیو مہم سے بائیکاٹ اور اسلام آباد میں یو ایس ایڈ دفتر کے گھیراؤ کی دھمکی ۔
اتنی چھوٹی سی گڑیا ، برائے مہربانی صوبائیت سے نکل کر انسانیت کے لیول پر یہ معاملہ اٹھائے ، کل یہ خبر ٹویٹ کی تھی خیال تھا اب تک کچھ ہو گیا ہو گا، پر یہاں تو deafening silence ہے،میڈیا خاموش ،سب خاموش ، سب مردہ #JusticeForFaryal https://t.co/3fehdYyQXk
مرد مومن کئ پہنچ دیکھیں آج ہی سپریم کورٹ میں ڈگری کیس کئ تاریخ لگی چند گھنٹوں میں ایچ ای سی سے بیان چلوا دیا کہ ڈگری تصدیق ہو چکی ہے۔۔۔کیا یہ سپریم کورٹ پر اثرانداز ہونے کئ کوشش ہے؟؟
صرف پرویز الہی ھی نہیں پورا ٹبر سامنے بٹھایا ھے۔اقتدار کی ھوس انسان کو شرم و حیا سے عاری اور ضمیر مردہ کر دیتی ھے۔اور شاید یاداشت بھی جواب دے دیتی ھے۔جب ایسے حکمران مسلط ھو جائیں تو ساری قوم کو سجدہ سہو کرنا پڑتا ھے۔