@rakzzsays786 ریاضی کا اصول ہے بکتضجم۔
پہلے بریکٹ، پھر تقسیم، ضرب، جمع، منفی اس ترتیب سے سوال حل ہوتا ہے۔ اس سوال میں دونوں میں پہلے ضرب ہوکے پھر دوسرا نبمر جمع ہوا ہے۔
@mRazaButt نتظامی یونٹ جتنے چھوٹے ہونگے اتنا ہی عوام کو بہترین سروسز ملیں گی۔ یہ جدید دنیا اور منیجمنٹ کا اصول ہے کہ ٹاسک اور اسائنمنٹ کو Decentralise کیا جائے تو بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ کے پی میں ہزارہ کی بجائے اور فاٹا کے 8 اضلاع کا ایک صوبہ بنا دیا جائے تو بہت بہتر ہوگا
@rakzzsays786 ایسے پوسٹ کا مقصد مذہبی فرائض سے متعلق ابہام پیدا کرنا ہے جو کسی صورت ٹھیک نہیں۔ غریب اور مسکین کی مدد بھی لازم ہے لیکن قربانی اور حج بھی فرض ہے۔
@rakzzsays786 بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ فرائض اور واجبات میں کوئی چھوٹ نہیں۔ قربانی دینی فریضہ ہے۔ اور جس پر فرض ہے اسے کرنا ہے۔
یہ لوگ یہ پوسٹ کیوں نہیں کرتے کہ اولاد کی شادی پر لاکھوں نا لگائیں غریب کو دیں، سالگرے کی پارٹیوں پر فضول خرچی نا کریں، مہنگا موبائل نا لیں بلکہ وہ پیسے غریب کو دیں۔
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ، @CMComplaintCell ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ ، حنا پرویز بٹ صاحبہ @hinaparvezbutt
فروری 2026 میں میرے ایک محلے دار نے مجھے اور میرے بہن بھائی کو زبردستی میرے گھر سے بےدخل کرنے اور نکالنے کیلئے مجھے شدید زودوکوب ، مارپیٹ اور تشدد کیا جسکی ایف آئی آر ایک ہفتے بعد سی ایم کمپلینٹ سیل میں شکایت کے بعد بمشکل درج کی گئی پولیس کی تفتیش میں میرا مجرم مجھ پر تشدد کا گناہ گار قرار پایا مگر پاکستان کے بہترین نظام انصاف کی مہربانی سے وہ ضمانت پر رہا ہو گیا اور آزاد گھوم رہا
اب کل پھر دوپہر کے وقت میں وہی مجرم پھر سے غنڈہ گردی کرنے آیا ، اب کی بار اسکے گھر کے سات آٹھ لوگ بھی ساتھ تھے ۔ اس مجرم مرد نے میری بہن کے اوپر بیٹھ کر اسکو شدید مارا پیٹا زودو کوب کیا جسکے نتیجے میں میری بہن کو گہری اندرونی چوٹیں لگی اور گردہ شدید زخمی ہوا ہمیں کھلے عام قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور ہم پر فائرنگ بھی کی گئی میرے بھائی اور مجھے بھی سب نے ملکر مار پیٹ اور تشدد کر کے زخمی کیا جسکی ون فائیو پر کال کے بعد پولیس نے بھی تصدیق کی اب میں سرکاری ہسپتال ہم سب کا میڈیکل کروانے گئی جو پانچ گھنٹے یسپتال میں رہنے کے باوجود مکمل نہیں ہوا مایوس ہو کر گھر لوٹی تو مجرمان نے دیدہ دلیری سے میرے گھر کی فرنٹ دیوار توڑ کر میرے گھر کا پردہ ختم کر دیا مجبورًا پھر سے ون فائیو اور وومن پروٹیکشن سیل کو کال کی پولیس کو درخواست دینے اور تین بار مختلف اوقات میں ون فائیو پر کالز کے باوجود ایس ایچ او نے نہ اب تک موقع ملاحظہ کیا ، نہ مجرمان کو گرفتار کیا گیا ، نہ میرے بارہا رابطے کے باوجود میری کالز کا رسپانس دینے یا ملاقات کرنے کرنے کی زحمت کی ۔
مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کیا میں خاتون نہیں؟ کیا میں آپکی ریڈ لائن نہیں؟ کیا مجھے غنڈوں سے تحفظ نہیں دیا جائے گا؟ کیا میرے یا میرے بہن بھائی میں سے کسی کے قتل کے بعد ہی کوئی ایکشن لیا جائے گا؟ کیا میرے مجرمان کو ( جو آپکی ن لیگ حکومت کے ہی ایک بااثر شخص کی مہربانی سے ہر بار بچ جاتے ہیں) انکو پچھلی بار کی طرح اب بھی جان بوجھ کر ہلکی پھلکی ایف آئی آر کر کے دوبارہ مجھے اور میرے بہن بھائی کو قتل کرنے کیلئے آزاد چھوڑ دیا جائے گا؟ کیا میرا خاتون ہو کر ہار نہ ماننا اتنا بڑا جرم ہے جسکی قیمت میری یا میرے بہن بھائی کی لاش سے چکانی پڑے گی؟؟؟ خواتین کی ہراسانی کیلئے جوا قوانین بنائے گئے ہیں کیا وہ میرے تحفظ کیلئے لاگو نہیں ہوتے؟؟؟
@OfficialDPRPP@AzmaBokhariPMLN@AmjadHafeez19@HRCPakistan
@UrduVirsa اقبال رح کی بانگ درا کسی نے ہدیہ کی تھی جس پر کسی شاعر کا یہ شعر لکھا تھا۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
@SenatorMushtaq انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم شیخ صاحب کی شہادت قبول فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے متعلقین کو صبر عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Urdu_Addab My Colleague started form 3 Lacs and Now He is having a stuff of More than 01 million in shop. He just place order via WhatsApp recieves and the payback after a month
@Urdu_Addab Kids Garments Small Scale: Heavy May Buy Whole Sale Kids Summer Garments from Faisalabad or Karachi and Start. This may give him a minimum 30 % Profit. He must maintain good relation with supplier so that he can get garments on some credit as well.
میری تکمیل ہے ترا ہونا
تو مرا دوسرا کنارہ ہے
ایک عالم وجود پانے لگا
تو نے اک لفظ کیا پکارا ہے
کاٹ دیتا ہے عمر سبحانی
سانس ہے یا بدن میں آرا ہے
۔
#احمد_سبحانی_آکاش