پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، مساجد میں پوسٹر آویزاں کردیئے ہیں جس میں جلسے میں شرکت پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
#PashtunLongMarch2Swat
نن ماشام 09:00 بجے تہ بہ زہ دا خپل فیسبک وال نہ ژواندے خبرے کاوم ۔۔۔
کراچی نیولی شوی کاسان ، سوات جلسہ ، جرگہ او دا لاہور جلسہ ، او نورے قیصے ۔
I will be live from my Facebook wall on 09:00 pm
✌️خوشخبری✌️
پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان نے موچی گیٹ گراونڈ سے گٹر کا پانی مکمل صاف کیا انشاءاللہ جلسہ اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوگا
#PashtunLongMarch2Lahore
PTM social media campaigners are requested to focus on MMOBILIZATION for #PashtunLongMarch2Lahore. Focus does not mean to stop campaigns on other aspects of the movement.
منظور پشتین پاگل نہیں ہے ۔ ہمیں بتایا جائے فاٹا کے 1200 مشران کو کس نے مارا۔ فاٹا میں ہزاروں انسانوں کا قتل عام کس نے کیا۔ چیچن ازبک عرب اور چائنا کے دھشتگردوں کو کون فاٹا میں لایا؟؟؟
مشر محمود خان اچکزئی
واہگہ بارڈر پر روزانہ سرجیکل سٹرائیک ہوتے رہتے ہیں وہاں پنجابیانوں کو اسلخہ کیوں نہیں تمایا جاتا
ڈرامے بازی بند کرو
@khaliqdadltd @PKmapOfficial1
@PkmapOfficial