مسجد/مدرسے کے اندر شاگرد بچوں کو"پورن ویڈیوز"دکھا کر ان کے ساتھ بدفعلی کرتا تھا۔
آشیانہ سٹی 437 بورے والا
"مرکز دارالاحسان"کے انچارج
"میاں ذوالفقار" کا اعتراف۔
اور ایسے لوگ معاشرے میں باہر نکل کر فتوے بھی بانٹتے رہتے ہیں۔
🚨ٹک ٹاکرز وزیر آعلیٰ نے عوام کو یہ کونسی بے شرمی بے غیرتی پر لگا دیا ہے اس معاشرے کو اتنا گند بنا لیا ہے کہ عورتیں سر عام فحاشی پھیلانے لگی یہ لوگ ملک چلایں گے ؟
لعنت ہے
پنجاب حکومت پاکستان
مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔
کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟
غزوہ خیبر، اس غزوہ کو کہتے ہیں جو سات ہجری کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان لڑی گئی۔
کیونکہ یہود نے دوسرے عرب قبائل کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف سازش کر کے امن معاہدے کو توڑا تھا۔
خیبر یہودیوں کا مرکز تھا۔ جو مدینہ سے ایک سو پچاس کلومیٹر شمال میں واقع تھا۔ اس جنگ میں دس ہزار یہودیوں کا سپہ سالار مرحب نامی شخص تھا۔ جس کا مقابلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صرف سولہ سو مسلمانوں کے ساتھ کر رہے تھے۔👇
دنیا کی سب سے زیادہ ورسٹائل دوا:
ادرک۔
یہ صرف کھانا پکانے کے لیے نہیں ہے...
یہ سادہ سا ٹکڑا آپ کی صحت کے لیے حیرت انگیز تبدیلیاں لا سکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور نہیں کیا ہوگا
اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ادرک کو استعمال کرنے کے 8 طریقے:🧵
پاکستان میں الیکشن پر کوئی ریویو کرایا ہے؟ عمران خان کو روس کے دورے کی وجہ سے ہٹایا ؟ کون ملوث ہے؟ ڈونلڈ لو سے سخت سوالات، جھوٹا جھوٹا کے بھی نعرے۔۔۔!!!