@dr_gmsoomro@sabrinamalik786 اگر پڑھا لکھا ہے تو پھر اسے سمجھ کیوں نہیں ا رہی اتنی مہنگائی بڑھ گئی ہے عالمی منڈی میں اتنی قیمت نہیں ہوئی جتنی یہاں بڑھائی گئی کرونا کے دور میں عالمی منڈی میں بیرل اس سے زیادہ تھا لیکن پیٹرول ڈیڑھ سو تک ہی گیا تھا ابھی 4 تجاوز کر گیا ہے اور تم جناب کہہ رہے ہو انتہائی پڑھے لکھے
@sabrinamalik786@dr_gmsoomro Oh hello Kahan muzamat kar rahy han . Petrol prices Dekho . Phly to sab bol rahy thy AJ Kal koi b Nazar nhi ata roads per . or uper har chez mehngi ha. Regime change Kiya gea tha mehngye ha .
@Atifrauf79 یہ کچھ سیاسی لوگ پہلے خاندان کے نام پر لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں اس کے بعد پولیٹیکل پارٹی کے ساتھ اپنے جوڑ کو واضح طور پر پیش کرتے ہیں اور بہت سے لوگ خاندان کے بنا پر ان کے ساتھ جڑ جاتے ہیں جبکہ اصل ایجنڈا بعد میں پتہ چلتا ہے
@kamranpmlnworkr یہ جھوٹ بول رہا ہے رپورٹر یہ غلط بیانی بناتے ہیں اور ہمیشہ پیچھے سے یہ لازمی کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی رپورٹ بنا کر بھیجو بغیر کسی تصدیق کے پوسٹ اپلوڈ مت کیا کرو
ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ شام 6 سے رات 1 بجے کے دوران سوا دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو گی۔ اب 10:30 پر گئی اور 11:50 پر ائی ، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لیے لائیٹ جا رہی ہے۔کوئی حکومت ہے جو اس کا جواب دے
#loadshedding
@Dr_AyeshaNavid ج*** عورت تعلیم حاصل کر کے بھی گوار رہنا ہے تو کیا ضرورت تھی اور اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر بھی لگاتی ہو۔تم یہ بول رہی ہو کہ اسلام نظریں نیچے کرنے کا حکم دیتا ہے تو کسی بے غیرت کی نسل وہ یہ بات بھی کرتا ہے کہ پردہ عورت کو کرنا چاہیے لازم ہے یہ بھی اسلام میں ہے ۔لوگوں کو گمراہ نہ کرو
@hinaparvezbutt پی ٹی ائی پاکستان کے لیے بولتی اپنی پارٹی کو مت بہتر سمجھو اپ لوگوں نے کیا ہی کیا ہے اس مہنگائی کے علاوہ مہنگائی ختم کرنے کے لیے ائے تھے اور عوام کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا اس کے علاوہ کرونا کے ٹائم پر جب پوری دنیا متاثر ہوئی تھی٫ بند تھی تب اتنی مہنگائی نہیں تھی .
@chsandhilaa Kesi patwari Bewakoof nasal ha phly double increase karty phr Thora Kam Karty .....aqal KY ando main maqsad yehi tha ...1 din me Kon sa pora mulk Chala sur 2 3 Arab or kama lye begertoo abhi b aqal nhi ha
@haniabatool9 Sab log 2000 KY lye. .Rohatey hilal commete ka busines thap karny me lagy han . Itna kharcha wo Eid ki khabro deny k lye karty UN per un per choro kam
@Abiha_Avesh یہ لوگ جان بوجھ کر ایسے پوسٹ کرتے ہیں تاکہ لائک اور کمنٹس بڑھ سکیں انگیجمنٹ ملتی رہے اس لیے یہ ایسا اسٹنٹ کرتے ہیں۔لہذا سب سے گزارش ہے ایسی کوئی بھی پوسٹ دیکھیں تو اس اکاؤنٹ کو رپورٹ مارا کریں