اوورسیز یوتھیے نے اسد قیصر کی ماں پین کھڑکا کے رکھ دی۔
قاسم سوری نے بھاگ کر جان بچائی عمران خان کو پکڑوایا گیا اب سہیل افریدی بھی اندر گیا۔
@PTIofficial@AsadQaiserPTI
انشاری کھیل ختم ھو گیا۔ اب ان 12 اضلاع میں بسنے والے انسانوں کی انسانی ضروریات جلد از جلد حکومت کو مہیا کرنی ھوں گی۔
فتنہ خوارج اور اسکے بھائیوں کا ساتھ نا دیا انکے کہنے پر احتجاج نا کیا۔
امن قائم کریں سکول ہسپتال اور سڑکیں ان علاقوں کو دیں تاکہ یہ بھی خوشحالی کی زندگی گزاریں۔
#خيبر_بختونخوا #PakistanNews #سپہ_سالار_وقار_ملت #اب_بدلے_گا_خیبرپختونخواہ #سپہ_سالار_وقار_ملت #kpk #پختونخواہ_میں_احتساب_کرو #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
محکمہ تعلیم کو ایک چھوٹی سی یہ مثال دے کر بتاؤں گا پاکستان کے تمام سکول کالج یونیورسٹیاں جہاں عمرانیات پڑھانے سے انکار کرتے تھے جو استاد ان کو ہتھکڑیاں لگا دی جاتی تھیں عمرانی دور میں.
عمرانی دور میں بھرتی کیے گئے سکول کالج یونیورسٹی کے استادوں کو ایک مرتبہ دوبارہ انٹرویو ضرور کریں
@RanaSikandarH
بریکنگ 🚨
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 232 اور 234 کے ذریعے وزیر اعظم کو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اختیارات دیدئیے
خیبر پختونخواہ کے غیور عوام کے لئے آج انشاءاللہ یوم نجات کا دن ہے۔
دہشتگردی، سمگلنگ، منشیات فروشی سب کے دھندے بند ہونگے۔
صدر صاحب نے گورنرراج پر دستخط کئے عوام نے خوشی کیساتھ مٹھائیاں تقسیم کی۔
صدر آصف علی زرداری کیطرف سے گورنر راج کے اعلان کے فوری بعد کےپی عوام سڑکوں خوشی کے اظہار کیساتھ نکل آئی۔
قصور کی فضاؤں میں محبت، خلوص اور اپنائیت شامل ھے اس تہذیب و محبت کی خوبصورت عکاسی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی شخصیت میں نمایاں دکھائی دیتی ہے۔ ان کے لہجے کی شائستگی، گفتگو کا وقار اور لوگوں سے اپنائیت کا انداز قصور کی محبت بھری روایات کا آئینہ دار ہے۔ ❤️🌹@Awanchk1
غلط کہتے ہو گھبراتے ہیں ڈرتے نہیں۔
پاکستان صرف تم نہیں پاکستان 26 کروڑ انسانوں کا ہے۔
پاکستان میں دو روپے کی روٹی تم چھینتے ہو کوئی اور نہیں۔
غریب ادمی سے روٹی چھیننے والا اس کی سفید پوشی بھی چھینتا ہے۔ گھبراہٹ صرف اس بات کی ہے۔