کبھی کفن کو تر سے۔۔۔۔کبھی دفن کو ترسے
پھول ہم ہی اس گلستان کے اور ہم ہی چمن کو ترسے
یوم یکجہتی کشمیرجنت کی اِس جبیں سے کیوں خون بہہ رہا ہے
کشمیر پوچھتا ہے کشمیر کہہ رہا ہے..... 🙏🏻💔
@babarazam258 کوئی سکور بنائے نہ بنائے آپ سکور نہ کریں تو دکھ ھوتا ۔ اللہ کرے آپکی پرفارمینس برقرار رہے آمین ۔ یو آر فیس آف پاکستان کرکٹ ۔۔ نام ھوا ہے پاکستان کا کرکٹ میں
سہیل احمد تے افتخار ٹھاکر ❤️
“ پتر باہر جا میں تیری ماں نال اک گل کرنی اے
تے میرے سامنے کر لو
تیرے سامنے کرن آلی نہیں
تے فیر کیوں ایہو جیاں گلاں کر دے او “ 😂
#Punjabi