@DHdhanyalraja@YouTube Hamaisha mujhay zinda dekh kay tumhari jaan nikul jati hai. Abhi bhi dekho oxygen mask moo per luga ker akhri sansain lay ry hain app😟
@Shafiqkhosa90 حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام ہمارے دلوں میں ہے ۔ آپ کیا لوگوں کو ڈرا رہے ہیں ۔ سیدھا سیدھا بلیک میل۔ کیا یہی سیکھا ہے حضور کی تعلیمات سے؟ صرف کمنٹس لینے کے لیے ۔انہیں آپ کی پوسٹ کی ضرورت نہیں ہے شیئر ہونے کے لیے۔ لوگوں کی عقل پر افسوس ہے🤦♀️