@chsandhilaa لیکن چوہدری برادران بھی نواز شریف کے ووٹ بینک کو توڑ نہ سکے ۔۔اور نہ مشرف کی مارشل لاء انکو سیاست سے آؤٹ کرسکے ۔۔۔اسی طرح سعدرفیق کو بھی کچھ نہیں ملے گا۔۔۔یاد رکھئے گا۔۔
@chsandhilaa سعد رفیق کو یاد رکھنا چاہئے کہ اسی طرح میاں اظہر صاحب کو استعمال کرکے ہم خیال گروپ بنایا گیا۔اور پھر انکو مکھن سے مکھی کی طرح نکال کر چوہدری برادران کو آگے کیا گیا،،لیکن اقتدار انکو بھی نہیں دیا گیا،اور اپنے کٹھ پتلی شوکت عزیز کو امپورٹ کرکے وزیر اعظم بنایا گیا۔لیکن چوہدری بھی م
وہ بندہ بات کر رہا جو مخصوص کوٹے میں بیس سال سے پرائم ٹائم سلاٹ لےکر بیٹھا ہے ۔
اور اتنی لمبی چوڑی دانشوری کرنے کے باوجود صرف 78 لوگوں نے ریٹویٹ کیا۔
مجھے کوئی جانتا بھی نہیں لیکن تم سے زیادہ لوگ میری بات سن لیں گے ۔
طارق فضل چودھری نے کل تمھیں سانس بھی نہیں لینے دیا
@FrontlineKamran سارا سارا دن میڈیا پر بیٹھ کر سیاست دانوں کو برا بھلا کہنے والے طارق فضل چوہدری کے ایک جواب پر اتنا تپ گئے کہ دو دن سے آرام ہی نہیں آرہا ہے۔حوصلہ رکھو۔
@AhmedMansorReal تقسیم صرف وہ چوہدری،جاگیردار چاہتے ہیں جن جاگیرداری اور سرداری خطرے سے دو آر ہیں ۔کیونکہ وہاں کے عوام بھی اب باقی ملک کو دیکھ کر ویسی ہی ترقی چاہتے ہیں
@FrontlineKamran آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے،،اس ملک کی جمہوریت کی بربادی اور تباہی میں اس ملک کی نام نہاد آزاد میڈیا نے ادا کیا ہے،وہ تاریخ میں لکھا جائے گا۔ایک بدترین امر کی مدح سرائی میں اپنی اینکرنگ شروع کرنے والے کامران شاہد کو سیاست دانوں کو puppet کہتے ہوئے ذرا بھی شرم نہی ائی
افغانستان کے ساتھ تجارتی راستوں کی بندش، سب سے زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟ کیا افغانستان یہ نقصان برداشت کر سکے گا؟
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔ 👇👇👇👇👇👇👇
https://t.co/psC2GBoYVK
#NanSaharDigital#KPKNews#PakistanNews#BreakingNews#TodayNews