جلسے کی لیے سرکاری مشینری کا استعمال واضح ثبوت ہے کہ۔سب کو چور کہنے والے کو عوام پہچان چکی ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا چور ہے. حکومتی ایم پی اے بھی منظر سے غائب
#AwamHatesNiazi
Vice Chairperson of the Pakistan Digital Authority (PDA) and Director General, Digital Government, Pakistan, Muhammad Jameel Sear, called on Advisor to CM Punjab Ali Dar to discuss opportunities for closer collaboration between the Pakistan Digital Authority and The Office of AI.
The discussion focused on aligning efforts around Pakistan’s AI agenda and strengthening coordination on the strategic use of AI and digital technologies to support government transformation and public service delivery.
#OfficeOfAI #AIEnabledDelivery #PunjabAI
U.S. Consul General Lahore Stetson Sanders called on Advisor to CM Punjab Ali Dar to discuss the upcoming visit of the honorable Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif to the United States and opportunities to further strengthen engagement between Punjab and the United States.
The discussion also covered the role of The Office of AI in advancing Punjab’s AI agenda and identifying opportunities for deeper cooperation, knowledge exchange, and technology partnerships as Punjab continues to build its AI ecosystem.
#OfficeOfAI #AIEnabledDelivery #PunjabAI
آرٹ آف پروپیگنڈہ کیا ہوتا ہے؟ ایک واقعہ کو کیسے آگ لگانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؟ عوام میں نفرتوں کو کیسے فروغ دیا جاتا ہے اور عوام میں اشتعال پیدا کرنے کی کوشش کیسے کی جاتی ہے؟
ولدالحرام کالے مسلی شیخ کی ٹویٹ اس کی بہترین مثال ہے.
مسئلہ یہی ہے کہ حکومت اور ریاست ان جیسے فتنہ پردازوں کے خلاف آنکھیں بند کئے بیٹھی ہے.
آخر کیوں؟
کیا ایک اور 9مئی جیسے سانحہ کا انتظار ہے؟؟؟
معاونِ خصوصی وزیراعلی پنجاب محترم علی مصطفٰی ڈار صاحب سے قصور میں ملاقات
علی ڈار صاحب آپکی محبت بھری گفتگو اور پیار کا شکریہ آج ملاقات سے اپکی عاجزی اور ہر ایک سے شفقت فرمانا کمال ہیں ❤️
@alimdar82@RashidHashmis
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور کے تاریخی اچھرہ بازار کی شاندار بحالی اور خوبصورتی نے عوام کے دل جیت لیے۔ اچھرہ بازار اب پہلے جیسا نہیں رہا بلکہ ایک خوبصورت، صاف ستھرا اور آرام دہ خریداری کا مرکز بن چکا ہے۔ بہتر سڑکوں، صفائی ستھرائی اور بہترین واش رومز سمیت یہاں کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے، جس پر شہری بھی اپنے مثبت تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔ عوام کی جانب سے ملنے والا یہ مثبت فیڈبیک حکومتی اقدامات کی کامیابی اور عوامی سہولت کے عزم کا عملی ثبوت ہے۔
پنجاب ہمیشہ بڑا بھائی کا کردار بھی ادا کرے ۔
پنجاب ہمیشہ قربانی بھی دے ۔
پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس بھی دے ۔
پنجاب سب سے زیادہ Deliver بھی کرے ۔
اور پھر باتیں بھی پنجاب کو تقسیم کرنے کی ہوں ایسا کیوں ؟
اپنی مرضی کی خبر، اپنی مرضی کا اینگل، جناب مولوی زیشان صاحب، یہ صحافت نہیں زرد صحافت ہے، سنسنی پھیلانے کی کوشش، متعدی یا غیر متعدی بیماریوں یا دائمی بیماریوں اور فیملی پلاننگ کا علاج اور اس کی مفت دوائیں اب سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول سے حاصل کی جا سکیں گی.
لہذا نہ ایڈز، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی دوائیں بند ہوئیں نہ علاج.
آزاد جموں اینڈ کشمیر میں حکومت کے قیام کے حوالے سے قائد میاں محمد نواز شریف @NawazSharifMNS وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف @CMShehbaz اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی کشمیر پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں شرکت اور حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی, 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہ پاکستان کے توانائی تحفظ (انرجی سیکیورٹی) کے جامع نظام کا ایک اہم ستون ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ریفائنریز نہ صرف ملک کی توانائی ضروریات کو بہتر انداز میں پورا کریں گی بلکہ درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور ماحول دوست ایندھن کی فراہمی میں بھی معاون ثابت ہوں گی۔
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ موجودہ ریفائنریز کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے ان کی اپ گریڈیشن ناگزیر ہے۔ یورو-4 اور یورو-5 معیار کے ایندھن کی پیداوار پاکستان کے بین الاقوامی ماحولیاتی وعدوں کی تکمیل، فضائی آلودگی میں کمی اور عوام کو بہتر معیار کا ایندھن فراہم کرنے کے لیے ضروری ہے۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اوگرا کی کارکردگی بہتر بنانے اور مارکیٹ کی ضروریات پوری کرنے کے لئےاصلاحات متعارف کرائی جائیں تاکہ شعبہ توانائی میں مسابقت، شفافیت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے۔
وزیراعظم نے زور دیا کہ نئی پالیسی کے نفاذ کے بعد اس پر مؤثر اور بروقت عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کی غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ہدایت کی کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی رابطہ رکھتے ہوئے اصلاحاتی عمل کو تیز کیا جائے۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت توانائی کے شعبے میں پائیدار اصلاحات، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔
وزیراعظم نے براؤن فیلڈ ریفائینریز کے حوالےسے ترمیمی پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 کی ترویج کے لئے قطر، سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں روڈ شوز منعقد کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے براؤن فیلڈ ریفائینریز کے حوالےسے ریفائننگ پالیسی میں ترمیم کے حوالے سے وزیر پیٹرولیم اور ان کی ٹیم کے کام اور کارکردگی کو سراہا۔
وزیراعظم کی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت بھی کی۔
اجلاس کو ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور پالیسی پر عملدرآمد کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ براؤن فیلڈ ریفائینریز کے حوالے سے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں کی گئی ترامیم کا مقصد ماحول دوست یورو-V کی مطابقت رکھنے والے پیٹرول اور ڈیزل کی پیداوار کو یقینی بنانا، فرنس آئل اور کم معیار کی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی لانا ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، احسن اقبال، متعلقہ وفاقی سیکریٹریز اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔
آزاد کشمیر کے الیکشن میں جیت پر تمام لیگی کارکنان کو مبارکباد۔ یہ جیت 24 کروڑ پاکستانیوں کی جیت ہے۔ عوام نے پچھلے الیکشن سے زیادہ ووٹ دے کر دھرنے اور ڈنڈے کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔