@CMComplaintCell حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی آمد آمد ہے فیروز پور روڈ قصور بس ٹرمینل کے قریب روڑ کی لائٹ غیر فعال ہے اس کو فوری فعال کروایا جائے۔تاکہ آنے والے زائرین کو ایک بہتر ماحول ملے۔ اس کے لیے میری متعدد بار اگے بھی درخواست کی تھی
@SaimaFarooq@dckasurofficial
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں عقیدت و احترام سے جاری۔
حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں "عید میلادالنبی ﷺ " کے موقع پر شاندار چراغاں اور خوبصورت لائٹنگ کا اہتمام۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت اور وژن کے تحت کوٹ مومن کے گرین پارک کی خصوصی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ جدید لائٹنگ، شجرکاری اور خوبصورت سجاوٹ کے ذریعے پارک کو مزید دیدہ زیب، پُرکشش اور شہریوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مقام بنایا جا رہا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر ارومچی پہنچ گئیں، جہاں چین کے اعلیٰ عہدیداروں اور سفارتی حکام نے پنجاب کے وفد کا پُرتپاک خیرمقدم کیا۔ پہلے روز شِن جِیانگ کی اعلیٰ قیادت اور XPCC وفد سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔
وزیراعلی مریم نوازشریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر ارومچی بین الاقوامی ائیر پورٹ آمد چین کے اعلیٰ عہدیداروں اور سفارتی حکام نے پنجاب کے وفد کا پُرجوش خیر مقدم کیا
@alimdar82 صاحب بھی ہمراہ ہیں
وزیراعلی مریم نوازشریف پہلے ہی روز چار اہم میٹنگ میں شرکت کرینگی۔
#MaryamNawazInChina
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ
چین کے قونصل جنرل سن یان ائیرپورٹ پر چین روانگی کے لئے وزیراعلی مریم نوازشریف کوا لوداع کرنے کے لئے موجود تھے
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ارومچی بین الاقوامی ہوائی اڈے آمد پر چین کے اعلیٰ حکام استقبال کرینگے
وزیراعلی مریم نوازشریف شِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے کانفرنس سینٹر، کُنلُن ہال میں مصروفیات کا آغاز کرینگی
وزیراعلی مریم نوازشریف سے چِن شیاوجیانگ، پارٹی سیکرٹری صوبہ شِن جِیانگ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد ملاقات کرے گا
وزیراعلی مریم نوازشریف سے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی ،ہی ژونگ یو ملاقات کرینگے
وزیراعلی مریم نوازشریف شِن جِیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (XPCC) کا وفد سے اہم میٹنگ کرینگی
وزیراعلی مریم نوازشریف اور پنجاب کے وفد کے اعزاز میں ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی اور
پارٹی سیکرٹری و پولیٹیکل کمشنر، ہی ژونگ یوکی کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا
وزیراعلی مریم نوازشریف چین کے سرکاری مہمان کی حیثیت سےشِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کرینگی
#MaryamNawazInChina
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر ارومچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئیں، جہاں چینی اعلیٰ حکام اور سفارتی نمائندوں نے پنجاب کے وفد کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔
دورے کے پہلے ہی روز وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اہم ملاقاتوں اور اجلاسوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ شِن جِیانگ کی قیادت، XPCC کے وفد اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں پنجاب اور شِن جِیانگ کے درمیان تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت ہوگی۔
#MaryamNawazInChina
اللہ کریم اپکو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ جیسے جیسے پنجاب میں آپ اے ائی کے شعبے میں انقلاب برپا کر رہے ہیں آنے والے وقت میں تاریخ اپکو سنہری حروف میں یاد رکھیں گئی۔
اس ساتھ ہمارے لیے اعزاز ہے۔ ایک ہی دن آپ سے دو قصوریوں کی ملاقات ہوئی سلامت رہیں ❤️
@alidhafer2017@RashidHashmis
معاونِ خصوصی وزیراعلی پنجاب محترم علی مصطفٰی ڈار صاحب سے قصور میں ملاقات
علی ڈار صاحب آپکی محبت بھری گفتگو اور پیار کا شکریہ آج ملاقات سے اپکی عاجزی اور ہر ایک سے شفقت فرمانا کمال ہیں ❤️
@alimdar82@RashidHashmis
کس غیرت کی بات کرتے ہو بھائی؟؟ یہاں ہر یوتھیا دل میں یہ ارمان سجائے اپنی ماں کو ساتھ لے کر اڈیالہ پہنچتا ہے کہ کاش خان باہر نکلے اور میری ماں کو بھگا کر لے جائے.
بھائ مجھ سے پوچھ لیا کریں۔ تین سال سے یہ مل غریب کسانوں کے 60 کروڑ سے زائد پیسے ادا نہیں کر رہی۔ اس سال بھی کچھ دن مل چلائ اور کسانوں کو ان کی ادائیگی نہیں کی۔ قانون کے مطابق کین کمشنر اور ایڈیشنل کین کمشنر نے ایکشن لیکر کسانوں کو ان کے بقایا جات کی ادائیگی کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہزاروں غریب کسانوں کے بقایا جات قانونی طریقے سے دلوائے جائیں گے۔ آپ بتا دیں کسان کا پیسہ اسے ملنا چاہئے یا نہیں @MohUmair87 ??
مشیر وزیراعلی پنجاب محترم علی مصطفٰی ڈار صاحب @alimdar82 سے جاتی عمرہ میں ملاقات
علی ڈار صاحب نے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کے ویژن کے مطابق پنجاب میں AI کے شعبے میں انتہائی قلیل عرصے بے مثال اقدامات اٹھائے ہیں۔
انشاءاللہ عنقریب پنجاب خطے کا سب سے زیادہ فعال صوبہ ہوگا۔
میں نے پنجاب میں ’’مریم کو بتائیں‘‘ ہیلپ لائن شروع کی ہے، اور یہ کہتے ہوئے مجھے خوشی ہوتی ہے کہ اگر کسی کو وہیل چیئر چاہیے، کسی کو سماعت کا آلہ درکار ہے، کسی گھر میں راشن نہیں ہے، یا کوئی شخص علاج کا محتاج ہے اور اس کی بات سننے والا کوئی نہیں، تو وہ صرف اس پورٹل پر جا کر خود کو رجسٹر کرے یا ہیلپ لائن 1000 پر کال کرے۔ اس کی درخواست پر کارروائی کی جاتی ہے اور مستحق افراد تک مدد پہنچانے کا عمل فوری طور پر شروع کیا جاتا ہے۔
آپ نے پنجاب میں یومِ آزادی کی تقریبات میں جو عوامی جوش، خوشی اور بھرپور شرکت دیکھی، اس کے پیچھے ایک احساس بھی ہے کہ لوگوں کو یہ یقین ہو رہا ہے کہ ان کی حکومت ان کے بارے میں سوچ رہی ہے، ان کی مشکلات سن رہی ہے اور ان کی فلاح کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
میری خواہش ہے کہ یہی احساس، یہی اعتماد اور یہی خوشی اب آزاد کشمیر کے عوام میں بھی نظر آئے۔
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK